براڈ شیٹ کی وجہ سے امیر حکمرانوں کی منی لانڈرنگ سامنے آئی ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدھ کے روز اپنی متعدد ٹویٹس میں کہاہےکہ پانامہ پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب کیا ہے  جبکہ براڈ شیٹ کی وجہ سے امیر حکمرانوں کی منی لانڈرنگ سامنے آئی ہے اور کرپشن کے یہ تمام انکشافات ابھی تو صرف آغاز ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

خیر پور زیادتی کیس: ڈی این اے رپورٹ آنے میں چالیس دن لگ سکتے ہیں ، پولیس

خیرپور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ بچی کے اصل قاتل کا سراغ 48 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بھی نہ لگایا جاسکا جبکہ پولیس کی زیر حراست 10 افراد سے تفتیش ابھی بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر خیرپور میں چار روز قبل حادل شاہ پور مزید پڑھیں

‘ پاکستانی کنٹینر سے ایک ہزار ڈالر فی کنٹینر فیس لی جاتی ہے’

وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارتی معاہدے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے،  پاکستانی کنٹینر سے ایک ہزار ڈالر فی کنٹینر فیس لی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس ہوا جس میں پاک افغان تجارتی معاہدے سےمتعلق مزید پڑھیں

لاہور: خواجہ آصف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کےخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی لاہور کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی جس کے دوران مزید پڑھیں

حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد: حکومت نے چینی کمپنی سائنوفارم سے کورونا ویکسین کی خریداری کو حتمی شکل دے دی۔ پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے اس وقت 4 کمپنیوں سے بات چل رہی ہے۔ چینی کمپنی سائنوفارم سے بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ امید مزید پڑھیں

بیوروکریسی میں خوف کا تاثر ختم کرنا نیب کی ذمے داری ہے‘ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوروکریسی میں خوف کا تاثر ختم کرنا نیب کی ذمہ داری قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نندی پور اپیلوں کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں بابر اعوان کے ساتھ ساتھ نوکر شاہی کے لیے بھی بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

کریمنل لاریفارمز مسودے کو حتمی شکل دینے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے کریمنل لاریفارمز کے مسودے کو جلدازجلد حتمی شکل دینے کے لیے پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف بیرسٹر ملیکا بخاری کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذیلی کمیٹی وزیراعظم کی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن مزید پڑھیں

پاک بحریہ کااینٹی شپ میزائل‘ تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر ) پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میںزیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، پاک بحریہ کی آبدوزوں نے کامیابی سے اپنے اہداف مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: ملک گیر بلیک آؤٹ کی پارلیمانی تحقیقات اور وزیر توانائی سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) سینیٹ اجلاس میں ملک گیر بلیک آؤٹ کی پارلیمانی تحقیقات کرانے اور وزیرتوانائی عمرایوب سے استعفے کا مطالبہ کردیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں بلیک آوٹ پر بیان دینا چاہیے تھا تاہم اس واقعہ پر کسی بڑے مزید پڑھیں

جبری گمشدگی کیخلاف قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ جسارت +صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے جبری گمشدگی کے معاملے پر قانون سازی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت قانون و انصاف کو بل کو بغیر کسی تاخیر کے حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ کابینہ نے اسامہ ستی قتل کیس کی جامع تحقیقات میں پیشرفت کی رپورٹ بھی طلب کرلی اور مزید پڑھیں