کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

کرک: نامعلوم افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا میں بنوں اورکرک کے سرحدی علاقے تخت نصرتی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ نامعلوم افراد ٹیم پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار مزید پڑھیں

سندھ حکومت ملک میں پہلی مرتبہ صنعتی مزدوروں کو بے نظیر کارڈ جاری کرے گی

 کراچی: سندھ حکومت ملک میں پہلی مرتبہ صنعتی مزدوروں کو بے نظیر مزدور کارڈ اس ماہ سے جاری کرنا شروع کردے گی۔ محکمہ محنت سندھ کے ذرائع کے مطابق صنعتی ورکرز کو مفت علاج، تعلیمی وظائف اور دیگر گرانٹس مل سکیں گی، کارڈ کا اجرا نادرا سے ہوگا، پہلے مرحلے میں 6 لاکھ 25 ہزار رجسٹرڈ صنعتی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا شہریوں کے لیے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر متعارف کرانے کا فیصلہ

 کراچی: وفاقی حکومت نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کی فوری مدد کے لیے نیا ہیلپ لائن نمبر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ ہیلپ لائن نمبر 4 ہندسوں پر مشتمل ہوگا، اس نمبر کا مرکزی کنٹرول روم سے رابطہ ہوگا جسے ملانے کی صورت میں متاثرہ شہری کو متعلقہ ادارے کی جانب مزید پڑھیں

نیوی کپیٹن اور پولیس اہلکار کے دو قاتلوں کو 50 اور 25 سال قید کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان نیوی کے کیپٹن اور پولیس اہل کار کے قتل کے 2 مقدمات میں سانحہ صفورا میں سزائے موت پانے والے کالعدم تنظیم کے مجرم سعد عزیز عرف ٹن ٹن کو 2 مقدمات میں مجموعی طور پر 50 سال اور مجرم طاہر حسین عرف منہاس کو نیوی کے مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

 کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو ڈاکٹروں کے مشورے سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  بلاول ہاؤس کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو دل میں تکلیف کی شکایت تھی جس کے بعد ڈاکٹروں کا پینل بلاول ہاوس طلب کیا گیا تھا۔  ذرائع کے مطابق ابتداء میں ڈاکٹرز نے سابق صدر کا معائنہ مزید پڑھیں

بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات مکمل، قصور وار افسر بے نقاب

 لاہور: بجلی کے ملک گیر بریک ڈاون کی انکوائری مکمل ہوگئی، فرانزک چھان بین میں قصور وار افسران بے نقاب ہو گئے، غفلت برتنے پر 600 میگا واٹ گدو پاور پلانٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیکٹریکل سوئچ یارڈ فائق حسین شاہ کو معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کے لیے مزید پڑھیں

لاہور گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ، عوام کا پیدل چلنا دشوار ہوگیا ، جاوید قصوری

    لاہور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ عوام کو پیدل چلنے میں بھی شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی کارکردگی محض اخباری بیانات مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت سے جان چھڑانے کی جدو جہدکر رہی ہے ، نثار کھوڑو

  میرپور خاص (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیا سی جماعتیں حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں، پی ڈی ایم موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے کی جدوجہد کررہی ہے، عمران خان نے ہزارہ برادری سے تعزیت نہیں کی، عمران خان مزید پڑھیں

ماتلی ، اکرام واہ کا ترقیاتی کام شروع نہ ہوسکا

  ماتلی (نمائندہ جسارت) ورلڈ بینک کے 8 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈ سے اکرم واہ چینل نہر کی ری ماڈلنگ کا سروے مکمل ہونے کے باوجود تعمیراتی کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔ یہ پروجیکٹ واٹر امپروومنٹ سیکٹر پروگرام (ڈبلیو ایس آئی پی) کے تحت کرایا جانا تھا، ورلڈ بینک نے فنڈ جاری کرنے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ، ٹھیکیدار کے غندہ ٹیکس کیخلاف کوئلے کے ٹرک ڈارئیورز کا احتجاج

  ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) ٹھٹھہ کے کوہستانی علاقے میں قائم کوئلے کی کانوں سے نکلنے والے کوئلے کو دھونے والے ٹرکوں پر مقرر ٹھیکیداروں کی جانب سے مزید ٹیکس لگانے کیخلاف ٹرک ڈرائیوروں کا ٹرک کھڑے کرکے احتجاج کرتے ہوئے غیر قانونی رائلٹی ٹیکس واپس لے کر ٹرک ڈرائیوروں اور مالکان سے انصاف کا مطالبہ۔ مزید پڑھیں