وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کے متعلق بڑی خبر آگئ

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں چار بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کا مرکزی ملزم مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری: تفتیشی افسر بیان قلمبند کراتے ہوئے رو پڑا

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کرلیا گیا، لاشوں سے متعلق بیان دیتے ہوئے گواہ روپڑا جب کہ عدالت نے سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ خصوصی عدالت نمبر7 کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے مرکزی ملزمان رحمن بھولا اورزبیر چریا کو پیش کیا، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم لا رہے ہیں، شبر زیدی

 اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبرزیدی نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے آئندہ ہفتے فکس ٹیکس سکیم لارہے ہیں۔ شبرزیدی نے کہا ہے کہ تعمیرات کے شعبہ اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے آئندہ ہفتے فکس ٹیکس سکیم لارہے ہیں۔ بلڈرز کیلئے ایسا قانون لائیں گے جو آسان ہو کسی قسم کے خوف اور مزید پڑھیں

میری ٹائم سیکیورٹی نے 12 روز سے سمندر میں پھنسے 9 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا

 کراچی: میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کے دوران 12روز سے نامساعد حالات میں پھنسی ایرانی لانچ اور عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق ایم آرسی سی ممبئی کی جانب سے پی ایم ایس اے کو سمندر میں پھنسی ایرانی کشتی کو بچانے کےلیے ای میل موصول مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی چین کے 70 ویں قومی دن پرمبارکباد

 اسلام آباد: چین کے 70 وین قومی دن کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی جانب سے اپنے سچے دوست چین کو مبارک باد دیتاہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے چین کے 70 ویں دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

عمر قید 25 برس ہوگی یا تاحیات؟

چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ بدھ ہی کو عمر قید کی سزاکی مدت کے تعین کا کرے گا،عمر قید میں سزا پچیس سال یا تاحیات ہوگی فیصلہ لارجر بینچ کرے گا۔جسٹس منظوراحمد ملک، جسٹس طارق مسعود، جسٹس فیصل عرب، جسٹس مظہرعالم میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ مزید پڑھیں

‘وہ ڈائریکٹر میرے ساتھ سونا چاہتا تھا’

 بالی ووڈ کی راہیں ہر کسی کیلئے اتنی آسان نہیں ہوتیں۔ اکثر کئی اداکارائیں فلموں کے جدوجہد والے سفر کے دوران اپنے ساتھ ہوئے جنسی استحصال جیسے واقعات کا انکشاف کرتی رہی ہیں۔  حال ہی میں اداکارہ سروین چاولہ نے بتایا تھا کہ کیسے فلم دینے کیلئے ساؤتھ انڈسٹری میں ان سے سیکسوئل فیور مانگے مزید پڑھیں

کنٹرولر نیوز اے آر وائے عامراسحاق سہروردی سمیت 150 ملازمین اے آر وائے سے فارغ

گزشتہ دنوں سے کئی چینلز اپنے ملازمین کو جبری طور پر برطرف کر رہے ہیں کچھ روز قبل دنیا ٹی وی نے بھی اپنے ملازمین کو برطرف کیا تھا تاہم اب حکومت کے قریب سمجھے جانے والے  نیوز چینل اے آر وائے نے بھی اپنے ایک سو پچاس ملازمین کو جبری طور پر نوکویوں سے مزید پڑھیں