اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے وزارت سائنس کا قمری کیلنڈر غلط ثابت کردیا جس پر وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ چاند کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی۔ یہ بات انہوں نے رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر منعقدہ ایک اہم اجلاس کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی آرمی چیف کی ملاقات
راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودیہ عرب کے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور خطے کی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی آرمی چیف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، مہمان کو جی ایچ کیو مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیر اکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ مزید پڑھیں
ن لیگ کی جے یو آئی کو آزادی مارچ نومبر تک موخر کرنیکی تجویز
اسلام آباد: ن لیگ نے آزادی مارچ میں شرکت کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کو تجویز دی ہے کہ مارچ نومبر تک موخر کردیا جائے۔ ن لیگ کی مجلس عاملہ نے جے یو آئی (ف) سمیت تمام جماعتوں سے اس سلسلے میں رابطوں اور مشاورت کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اے مزید پڑھیں
منیر اکرم کی دوبارہ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعیناتی پر بھارت میں مرگ اور سوز کی سی کیفیت کیوں؟ جانیے اس خبر میں
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے منیر اکرم کو دوبارہ اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب تعینات کیا گیا ہے۔ 74 سالہ منیر اکرم 2002 سے 2008 کے درمیان بھی اسی عہدے پر برقرار رہ چکے ہیں تاہم بینظیر بھٹو قتل کیس پر اختلافات کے باعث سابق صدر آصف زرداری نے …
ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد بیان سامنے آگیا، جانیے انہوں نے کیا اہم بات کردی؟
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب رہنے والی ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود ہی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد یہ پوسٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر رکھا تھا۔
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سفارتی سطح پر بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کیے گئے ہیں ، انہوں …
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچنے کا امکان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنرز کی جانب سے ووٹرز کی فہرست میں تجدید کے بعد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے بڑھ کر 11 کروڑ 30 لاکھ تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے سینئر مزید پڑھیں
نواز شریف نے شہباز شریف کو عثمان بزدار کےخلاف کوئی بات نا کرنے کا کیوں کہا ؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی
تجزیہ کار مظہرعباس نے کہاہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو مشورہ دیاہے کہ عثمان بزدار کےخلاف کوئی بات نہ کی جائے بلکہ کام کرنے دیاجائے ، عثمان بزدار ہی ہم کو واپس لائے گا ۔
مظہر عباس نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پنجاب کا کورہنے دیں بلکہ سندھ کوٹھیک کریں پنج…
سعودی افواج کے سربراہ کی پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے خصوصی ملاقات
سعودی افواج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، جی ایچ کیو میں ہوئی ملاقات کے دوران جنرل قمر باجوہ نے سعودی فوج کی معاونت کی یقین دہانی کروائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی فواج کے سربراہ کی پاکستا…
میں حکومت کو آئینہ دکھاتا رہوں گا‘ کس رکن اسمبلی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کو دوٹوک جواب دے دیا
پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ اجلاس میں رکن اسمبلی نور عالم اور وزیر اعظم کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی…