وفاقی کابینہ میں شمولیت، اسد عمر نے راز بتا دیا

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے، اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام ڈالر کے بارے میں سوچنا بند کر دیں، ملک استحکام کی جانب بڑ…

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ، ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان میر پور آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر میں زلزلے سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان، ریلیف کے حوالے سے اقدامات اور بح…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بزرگ خاتون اور نوجوان شہید

بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں بزرگ خاتون اور ایک نوجوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا…

کشمیر پر حملے سے لیکر تقریر تک وزیراعظم نے کیا کیا؟ بلاول نے عمران خان سے کیا بڑا سوال

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں پوری تقریر کشمیر پر کرنی چاہیے تھی۔
سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ کشمیر پر حملے سے لیکر تقری…

خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا پکڑ لیا؟ اس بار گدھے کا گوشت یا مینڈک نہیں، کیا چیز تھی جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع پرجعلی دودھ سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملاوٹ زدہ دودھ لیجانیوالی والی گاڑی پکڑلی گاڑی میں موجود5ہزار لیٹر گاڑھا محلول والی گاڑی ضبط کرتے ہوئے مالکان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے…

دورہ امریکہ سے واپسی سے آتے ہی وزیر اعظم نے کہاں جانے کا فیصلہ کیا؟ بڑی خبر آگئی

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دورہ امریکہ سے واپسی کے بعد زلزلے سے متاثر ہونے والے آزاد کشمیر کے شہر میر پور کے دورے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم عمر…

ذوالفقاربھٹو اورشاہ فیصل قدآور شخصیات تھیں، لیکن بڑے کاموں کی وجہ سے اپنے انجام کو پہنچ گئیں، اب عمران خان اور اردگان۔۔ سینیر صحافی نے بڑی پیشنگوئی کر دی

سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں بے شمار تقریریں ہیں،جنہوں نے تقدیریں بدلی ہیں، ذوالفقاربھٹو اورشاہ فیصل قدآور شخصیات تھیں، لیکن بڑے کاموں کی وجہ سے اپنے انجام کو پہنچ گئیں، اب عمران خان اور طیب اردوان دونوں قدآور شخصیات ہیں، تیس…

بہت بڑی خبر سامنے آ گئی، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزرائے اعلیٰ کے تلاش گمشدہ کا اشتہار، آخر اس کی ضرورت کیوں پیش آئی اور کس نے کی؟ 

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرا کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان …

پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کیا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی فیاض بٹ بجلی چور نکلے، سیپکو حکام نے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرکے بجلی کا کنکشن منقطع کردیا۔
سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کے مطابق ٹاسک فورس نے مہیڑ کے رکن اسمبلی فیاض بٹ کے بنگلے پر کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری پک…

دنیا کے 25 ممالک کی طاقتور ترین افواج کی ریکنگ جاری، پاکستان کونسے نمبرپر ہے؟ آپ بھی جانئے

گلوبل فائر پاور نے 2019 کی طاقتور ترین 25 ممالک کی افواج کی ریکنگ جاری کر دی ہے۔ جس میں پاکستان کی مسلح افواج ایک مرتبہ پھر 15 ویں نمبر پرابھر کر سامنے آئیں ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے ملک کا دفاع اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی مزید پڑھیں