لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوں تاکہ حکومت کو گھر بھیج سکیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں اجاگر کرنا خوش آئند ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سخت سفارت کاری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کشمیر کا مسئلہ تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا، رانا ثنا اللہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہےاور اگر تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ بہت غلط مزید پڑھیں
فضل الرحمن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، فیس سیونگ دینے کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے کے مسائل حل کرے گا کراچی سمیت ملک بھر کے ریلوے کےمسائل حل ہوں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کشمیریوں کی بھرپورانداز میں ترجمانی کی، جس مزید پڑھیں
عمران خان نے دی مودی کو دھمکی؟ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ میرے اور نہ ٹرمپ کے قابو میں، ایسا کیوں کہا وزیر اعظم نے؟
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر کے قابو میں آئیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال کو سمجھنے سے قاصر ہے…
ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو اک قدم بڑھا سکتے ہیں: صدر مملکت علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو اک قدم بڑھا سکتے ہیں۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اقوام متحدہ ہتھیار اٹھانے سے روکنے کےلیے بنا تھا، عمران خان نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمب…
وزیر اعظم پاکستان کی اقوامِ متحدہ میں دھواں دار تقریر نے مودی کے چیتھڑے اڑا دیئے
امریکہ کس جانب کھیلتا ہے؟ شیخ رشید نے اشارہ دیدیا
شیخ رشید نے کہا کہ امریکہ سپر پاور ہے اور وکٹ کی دونوں طرف کھیلتا ہے، اسے چین کے خلاف مودی کی ضرورت ہے اور بھارت کو پاکستان اور چین کے خلاف امریکہ کی ضرورت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جھوٹا پروپگینڈا کیا جا رہا کہ آئی ایم ایف نے ایم این ون منصوبے پر کوئی پ…
وزیر اعظم عمران کی اقوام متحدہ میں تقریر کو ابھی 24 گھنٹے نہیں گزرے کہ سفیرِ کشمیر کی کاوشیں رنگ لانے لگیں
بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ انڈیا ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی حکومت نے ہفتے کی صبح مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع، جہاں 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی حیثیت اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات کشیدہ تھے، سے پاب…
جسٹس مظاہر کا اڈیالہ جیل کا دورہ کسے پڑ گیا مہنگا؟ آصف زرداری اور خاقان عباسی کیلئے آرڈرز جاری
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے راولپنڈی کی ماتحت عدلیہ اور اڈیالہ جیل کا اچانک دورہ کیا اور اس موقع پر سیشن جج راولپنڈی اور جیل حکام بھی ساتھ موجود تھے۔
جسٹس سید مظاہر نے شاہد خاقان عباسی کو جیل میں بی کلاس دینے جبکہ آصف زرداری کو …
وزیراعظم کا امریکہ میں بھی ورزش کیلئے جم کا سامان کہاں سے آیا؟ آپ بھی جانئے
ایک ہفتہ کے دورہ امریکہ کے دوران بھی وزیر اعظم عمران خان نے روزانہ ورزش کا معمول جاری رکھا۔
روز ویلٹ ہوٹل جہاں پر ان کا قیام تھا میں روزانہ صبح اپنی معمول کی ورزش کرتے رہے۔
زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ورزش کا اپنا ضروری سامان پاکستان سے اپنے سا…