وزیراعظم عمران خان نے خصوصی طیارے سے واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم پہلی دستیاب کمرشل پرواز سے وطن واپس آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث وزیراعظم کے طیارے نے واپس نیویارک میں لینڈ کیا تھا، جس پر وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ سے روز…
زمرہ: پاکستان
کشمیر کے سفیر نے نہ صرف کشمیریوں کا بلکہ پوری امّت مسلمہ کا مقدمہ لڑا دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیاسی، سماجی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ وزیراعظم عمران کی تقریر کے حوالے سے اپنی رائے ک…
اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کے پوائنٹس کس نے ترتیب دیئے تھے؟بالآخر نام سامنے آگیا
عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو تمام مبصرین اور سابق سفارتکار ایک بہترین نمونہ قرار دے رہے ہیں، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھی عمران خان کی تقریر کو کافی پذیرائی مل رہی ہے اور اسے کشمیریوں کی صحیح ترجمانی قرار دیا جا رہا ہے۔ تمام …
وزیر اعظم عمران کی اقوامِ متحدہ میں دھواں دار تقریر سے ٹوئٹر تعریقی پیغامات سے بھر گیا
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تار…
وزیر اعظم بال بال بچ گئے، طیارے میں فنی خرابی کے باعث عمران خان نے کیا فیصلہ لیا؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا
وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کے باعث ساڑھے 5 گھنٹے کی پرواز کے بعد ٹورنٹو سے واپس نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
رات قیام کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے طیارے پر وط…
کل سے ملک بھر کے اسپتال بند، ڈینگی مریضوں کا چیک اپ کون کرے گا؟ ترجمان آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے بتا دیا
آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الا…
وزیراعظم عمران خان سخت سکیورٹی کی نگرانی میں ایئر پورٹ سے سیدھا کہاں گئے؟ خبر آگئی سامنے
وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ سے روز ویلٹ ہوٹل پہنچ گئے، وزیراعظم امریکی سکواڈ کی سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچے، حکومتی اور سفارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کے باعث نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئ…
کشمیر پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور یوتھ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان گوگل پر مقبول ترین عالمی رہنما، مودی پیچھے رہ گئے
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والےعالمی رہنما بن گئے۔ نیویارک میں جاری اقوام ِ متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل ٹرینڈز میں عمران خان نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مزید پڑھیں
مقامی سطح پر اوورہال کیے گئے جے ایف 17 طیاروں کی رونمائی
ایئر کرافٹ ریبلڈ فیکٹری کامرہ میں مقامی سطح پر اوورہال کیے گئے جے ایف 17 طیاروں کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس نے جے ایف 17 طیاروں کی اوور ہالنگ کی صلاحیت حاصل کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اس حوالے سے ایئرکرافٹ ریبلڈ فیکٹری کامرہ میں شاندار تقریب منعقد ہوئی، پاک مزید پڑھیں