عسکری اور سول قیادت نے فیصلہ کیا تھا، سابق سیکٹری خارجہ نے وزیر اعظم کے تقریر کے بعد اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

سابق سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عسکری اور سول قیادت نے فیصلہ کیا تھا کہ ہم نے سفارتکاری کا آپشن استعمال کرناہے جس کی وجہ سے ہم سفارتکاری کو بلندیوں پر لے جانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بشیرنے کہ…

اقوام متحدہ میں عمران خان کی شاندار تقریر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کس طرح خراج تحسین پیش کی ہے؟ جان لیں اس خبر میں

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر انتہائی دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے 27 فروری کو بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کی تھی، اور اب 27 ستمبر کو ایک مرتبہ پھر پاکستان نے بھارت پر س…

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں کشمیر پر دوٹوک موقف، مشعال ملک بھی خوشی سے نہال، کیا بیان دیا جانیے اس خبر میں

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھادیا۔
تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بہت اچھے طریقے سے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا، کشمی…

کینیڈا کے وزیر اعظم بھی ہوگئے عمران خان کے دیوانے، تقریر سے متاثر ہوکر بہت بڑا فیصلہ کر لیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے فیصلہ کن انداز میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’ ہم اگلے 10 سال میں 2 ارب درخت اگائیں گے، بات ختم، بس اتنا ہی ٹویٹ تھا۔‘
خیال رہے کہ جسٹن ٹروڈو کا یہ ٹویٹ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی قومی اسمبلی کا اجلاس خت…

اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کی اصلیت دنیا کے سامنے کیسے بے نقاب کردی؟ پڑھیں اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی آر ایس ایس کا لائف ٹائم ممبر ہے اور آر ایس ایس وہ جماعت ہے جس کی بنیاد ہٹلر اور میسولینی کے نظریات پر ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس بھارت میں مسلمانوں اور عیس…

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں توقع کے عین مطابق خطاب کیا، بھارتی بھی کپتان کے معترف، جان کر ہر پاکستانی خوشی سے نہال ہو جائے

سویڈن کی یونیورسٹی میں تعینات ہندو پرفیسر اشو ک سوائن نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر پربات کرنے کے ساتھ ساتھ آر ایس ایس کی دہشتگردی کو بھی نشانہ بنایا ۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں پروفیسر اشوک سوائن نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی ج…

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی خطاب کو شان دار پذیرائی ملی ہے، وزیراعظم کا خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی خطاب کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے ان کے خطاب کے دوران5مرتبہ تالیاں…

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا افضل انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے خزانہ رانا محمد افضل انتقال کرگئے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیررانا محمد افضل فیصل آباد میں انتقال کرگئے، انہیں دل کی تکلیف ہوئی تھی اور وہ فیصل آباد کے ایف آئی سی اسپتال میں زیرِعلاج …

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مودی کو بے نقاب کر دیا، ایسی بات کردی پورے جنرل اسمبلی تالیوں سے گونج اٹھا

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بھارتی ہم منصب کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ اسمبلی میں موجود تمام لوگ تالیاں بجانے لگے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران 26 اور 27 فروری کو پیش آنے والے واقعات کے بارے میں ت…

وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآن پاک کونسی آیت سے کیا؟ جانیے اس خبر میں

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب جاری ہے جس کا آغاز انہوں نے قرآن پاک کی آیت پڑھ کر کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے سورہ فاتحہ کی آیت ’ ایاک نعبد و ایاک نستعین‘ پڑھ کر کیا۔