آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر اسفند یار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعظم بال بال بچ گئے، طیارے میں فنی خرابی کے باعث عمران خان نے کیا فیصلہ لیا؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا
وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کے باعث ساڑھے 5 گھنٹے کی پرواز کے بعد ٹورنٹو سے واپس نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ رات قیام کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے طیارے پر وطن روانہ ہوئے مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران کی اقوامِ متحدہ میں دھواں دار تقریر سے ٹوئٹر تعریقی پیغامات سے بھر گیا
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب کے حوالے سے ٹوئٹر مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کے پوائنٹس کس نے ترتیب دیئے تھے؟بالآخر نام سامنے آگیا
عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو تمام مبصرین اور سابق سفارتکار ایک بہترین نمونہ قرار دے رہے ہیں، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھی عمران خان کی تقریر کو کافی پذیرائی مل رہی ہے اور اسے کشمیریوں کی صحیح ترجمانی قرار دیا جا رہا ہے۔ تمام تعریفوں کے ساتھ مزید پڑھیں
کشمیر کے سفیر نے نہ صرف کشمیریوں کا بلکہ پوری امّت مسلمہ کا مقدمہ لڑا دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیاسی، سماجی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ وزیراعظم عمران کی تقریر کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر رہے مزید پڑھیں
وزیر اعظم قائم کررہے ہیں سادگی کی مثالیں، ایک اور اہم قدم نے دنیا کو گرویدہ بنادیا
وزیراعظم عمران خان نے خصوصی طیارے سے واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم پہلی دستیاب کمرشل پرواز سے وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث وزیراعظم کے طیارے نے واپس نیویارک میں لینڈ کیا تھا، جس پر وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ سے روز ویلٹ ہوٹل پہنچے۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کس بات پر دو ٹوک انداز اپنایا؟ وزیر اعظم عمران گرویدہ بن گئے
جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ملاقات کی جس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے عالمی ادارے پر کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لینے پر زور دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحد…
وزیر اعظم نے برملا ایسی بات کا حوالہ دیدیا کہ امریکہ پر سکتہ طاری، ہیلری کلنٹن بھی سوچ میں پڑگئیں
وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کے خطاب میں امریکا اور عالمی برادری کو یہ بھی یاد دلایا کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑا تو جاتا ہے لیکن القاعدہ جیسی تنظیمیں دراصل انھوں نے خود بنائیں ہیں، جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن تسلیم کرچک…
نریندرمودی الٹے پاؤں کیوں بھاگے؟ وزیر اعظم عمران کے جنرل اسمبلی سے خطاب نے پول کھول دیئے
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی وزیر اعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب سے پہلے ہی اجلاس سے غائب ہو گئے۔
بھارتی نمائندے بھی اجلاس کے دوران ادھر ادھر دیکھتے رہے جبکہ عمران خان کی تقریرکے دوران پور ا ہال تالیوں سے گونجتا رہا، تمام شرکاءنے وزیر اعظم کی تقر…
پیراگون ہاؤسنگ کیس:خواجہ بردران کو آج احتساب عدالت پیش کیا جاۓ گا
احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی۔ خواجہ برادران کو 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جائے گا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن کیس کی سماعت کریں گے، عدالت …