کراچی: کلفٹن دو تلوار پر شہریوں نے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے دیوہیکل ڈیجیٹل اسکرین اور کرفیو کلاک لگا دی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہریوں نے دیوہیکل ڈیجیٹل اسکرین اور کرفیو کلاک لگادی ہے، ڈیجیٹل اسکرین پر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم اور زیادتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو دو ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام عالم پر واضح کیا ہے کہ اگر عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کچھ نہ کیا تو دو ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے یہ وقت اقوام متحدہ کی آزمائش کا ہے کہ وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلائے۔ مسئلہ کشمیر: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں
عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو
نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ملاقات کرکے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس سے ملاقات کی، ملاقات میں خطے میں قیام امن اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقوام مزید پڑھیں
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد: آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس مزید پڑھیں
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
کراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اکتوبر میں عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے، جس کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول مزید پڑھیں
کراچی میں موسلا دھار بارش، کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے واقعات پیش آئے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب گئے۔ کئی علاقوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا اور تالاب کا منظر پیش مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب سے دہشتگردی کےواقعات میں کمی آئی، آرمی چیف
میران شاہ: سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر جاری باڑ کی تنصیب سے سرحد پار سے دہشت گردوں کی آمدورفت کم ہوئی ہے اور دہشت گردی کے واقعات بھی بتدریج کم ہورہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل مزید پڑھیں
پاک امریکا تعلقات میں بہت بڑا بریک تھرو، امریکا نے پاکستان کو کس چیز کی پیشکش کی؟ جان کر آپ کا دل بھی ہو گا خوش
امریکا نے پاکستان کو تجارتی معاہدہ کرنے کی پیشکش کردی، وزیراعظم عمران خان نے پاک امریکا تجارت بڑھانے کی امریکی پیشکش کاخیر مقدم کیا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مضبوطی میں ایک اور بڑا بریک تھرو سامنے آیا، امریکا نے پاکستان کو تجارتی معاہدہ …
قبائلی عوام دہشت گردوں کے سہولت و معاونت کاروں سے ہوشیار رہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی عوام کو دہشت گردوں کے سہولت کاروں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پائیدار امن افغانستان میں امن سے جڑا ہے جس کے لیے پاکستان مستقل کوششیں کر رہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ا…
اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ سیلفی لیتے ہوئے کیسے جاں بحق ہوئی؟ جان کر آپ بھی حیران ہونگے
اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر سیلفی لیتے ہوئے چھت سے گرکر ہلاک ہوگئی ہے۔
یونیورسٹی حکام کے مطابق حلیمہ نامی طالبہ سیلفی لینے کے چکر میں یونیورسٹی کے نو تعمیرشدہ بلاک کی چوتھی منزل سے نیچے گری اور انہیں شدید چوٹیں آئیں ، بعد ازاں ا…