وزیر اعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھرپور استقبال کا اعلان کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے انہیں اقوام متحدہ …
زمرہ: پاکستان
اقوام متحدہ میں اپنی تقریر پر وزیراعظم عمران خان کا بیان بھی آگیا، قوم کے نام کیا اہم پیغام دیا؟ جانیے اس خبرمیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہدنیا کو پیغام چلا گیا کہ80 لاکھ کشمیریوں پر ظلم ہورہا ہے،ہم جو پیغام دینے آئے تھے اللہ کا شکر ہےوہ کامیابی سے دیا،عزت اللہ دیتا ہے،ہماری یہ جدوجہد جاری رہے گی، جدوجہد میں اونچ نیچ آتی ہے لیکن لوگوں نے مایوس نہیں ہونا ہے۔
…
ایران اور سعودی عرب تنازع کے حوالے سےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم بات کردی، تفصیل جانیے اس خبر میں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران سے تعلقات بہت بڑا چیلنج ہے، ہم نہیں چاہتے کہ ہمارا خطہ کسی اور تنازع سے دو چار ہو، کچھ لوگ آگ لگانا چاہتے ہیں لیکن ہم یہ نہیں چاہتے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ایران، سعودی عرب تنازع میں ہم …
زیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود کیسے جشن منایا؟ جان سکیں گے اس خبر میں
وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر تقریر کے بعد مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باوجود کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور جشن منایا۔
گزشتہ روز عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں…
نیب کا سوالنامہ ملا ہے سوالات پڑھ کر۔۔ مراد علی شاہ نے دلچسپ بات کر دی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب کا سوالنامہ ملا ہے سوالات پڑھ کر مزہ آیا، سوالنامے کا خاطر خواہ جواب دوں گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ ماہ سے گرفتاری کی باتیں سن رہا ہوں،…
دوسری شادی رچانے کے لیے سنگ دل باپ نے بچوں کے ساتھ ایسی حرکت کی، افسوس ناک خبر آگئی
مریدکے کی آبادی سلطان پارک میں باپ نے دوسری شادی کی خاطر تین سالہ دو جڑواں بیٹیوں کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم پہلے ڈرامہ رچاتا رہا لیکن پولیس تفتیش میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔
ضلع شیخوپورہ میں دوسری شادی کے لیے سنگ دل باپ نے محبوبہ کی خو…
نواز شریف دور کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، حیران کن خبر سامنے آگئی
آڈیٹر جنرل نے نواز شریف کے دور حکومت میں جاری کئے گئے یورو بانڈز کو خلاف ضابطہ قرار دے دیا ہے۔
آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق کابینہ سے یورو بانڈز جاری کرنے کی منظوری نہیں لی گئی اور شرح منافع بھی زیادہ مقرر کی گئی تھی۔
نجی نیوز چینل کے مطابق وزا…
عمران خان کی تقریر کے ثمرات، مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں نرم کر دی گئی
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے مقبوضہ کشمیر کے22اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں نرم کر دی گئیں۔
واضح رہے کہ مودی سرکار نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرتے ہوئے وادی میں کرفیو نافذ کیا تھا اور آج مقبوضہ کشمیر…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی مزید 6 کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع گاندربل کے علاقے نرانگ میں گھر گھر تلاشی کی آڑ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
کے ایم ایس نے بتایا کہ ق…
عمران خان اور ڈاکٹر غلام نبی کی ملاقات پر سوالات
نیویارک میں کشمیریوں کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور نیویارک میں ان کی ٹیم سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس کشمیری وفد میں شامل امریکا میں سزایافتہ شخص کی شمولیت اس تنقید کی وجہ بنی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے مزید پڑھیں