منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کل رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔ رانا ثنااللہ کی ضمانت کی درخواست میں درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت پر سخت تنقید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان کی تقریر کیسی تھی؟ بلاول کا یوٹرن
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر پر تنقید کی تھی تاہم اس حوالے سے اب انہوں نے نیا بیان داغ دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو اچھا قرار دیدیا مزید پڑھیں
عالمی دنیا کی آج پاکستان پر خصوصی نظر، اسلام آباد میں لگنے والی ہے اہم بیٹھک
ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔ زلمے خلیل زاد گزشتہ روز چین سے پانچ رکنی وفد کیساتھ اسلام آباد پہنچے تھے، طالبان کا وفد امریکی نمائندہ خصوصی سے ملاقات کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نمائند مزید پڑھیں
وزیر ریلوے کو نوٹس جاری، شیخ رشید کی عدالت میں لگنے والی ہے بہت جلد پیشی
لاہور ہائیکورٹ نے ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیئرمین ریلوے کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے 15 اکتوبر تک وزیر ریلوے سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر وزیر ریلوے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست مزید پڑھیں
قاسم سوری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس، این اے 265 کوئٹہ کی نشست خالی قرار
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا،قاسم خان سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے سے بھی فارغ ہو گئے، نوٹیفکیشن کی کاپی سپیکرقومی اسمبلی کوبھی ارسال کردی گئی۔ مزید پڑھیں
انگریزوں نے سوچ سمجھ کرمسلمانوں کا نظامِ تعلیم ختم کیا: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے۔ اسلام آباد میں دینی مدارس میں زیرتعلیم طلبا کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نبی کریمﷺنے سب سے زیادہ زورتعلیم پردیا، مسلمانوں نےعلم سے ترقی کی، تلوارسے نہیں، انگریزوں مزید پڑھیں
مسلم لیگ نواز نے کس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا؟؟؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا
مسلم لیگ نواز نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ رہنما مسلم لیگ ن مرتضیٰ جاوید عباسی اور ڈاکٹر نثارچیمہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ لیگی رہنما چیف الیکشن کمشنراور ارکان کی تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کے بھی رکن ہیں، درخواست میں موقف اختیار مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کے متعلق بڑی خبر آگئ
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں
چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں چار بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کا مرکزی ملزم مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری: تفتیشی افسر بیان قلمبند کراتے ہوئے رو پڑا
کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کرلیا گیا، لاشوں سے متعلق بیان دیتے ہوئے گواہ روپڑا جب کہ عدالت نے سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ خصوصی عدالت نمبر7 کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے مرکزی ملزمان رحمن بھولا اورزبیر چریا کو پیش کیا، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد مزید پڑھیں