دھرنے کے سوا ہر سطح پر فضل الرحمان کے ساتھ ہوں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھرنے کے سوا ہر سطح پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نیب کہانیاں سنا رہا ہے، ابھی تک مزید پڑھیں

فضل الرحمان کو ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے،فیصل واوڈا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو انشاءاللہ ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو بے ایمان مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ میں اگر ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے تو ’ہلاکتوں کی تعداد کروڑوں میں ہوگی‘

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے تنازعے پر بڑھتی کشیدگی کے مدنظر دنیا بھر سے ماہرین اب اس نکتے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ اگر دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے تو اس کے نتائج کیا ہوں گے۔ بین الاقوامی سائنسی جریدے ‘سائنس ایڈوانسز’ میں حال ہی میں مزید پڑھیں

آرمی چیف اور تاجروں کے درمیان ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ اجلاس پُرسکون اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہوا جس کا مقصد معیشت کی بحالی سے متعلق توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت اور تاجر برادری کے درمیان اعتماد پیدا کرنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق تاجروں نے بتایا کہ اجلاس مزید پڑھیں

وزیر ریلوے نے مولانا اور بلاول پر تنقید کے تیر چلادیئے

فضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ، ڈینگی پھیلا ہوا ہے ، شیخ رشید بلاول نے مراد علی شاہ کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے مگر ان کی کوشش ہوگی کھڑے نا ہوں پاکستان معاشی بحران سے نکلنے والا ہے، اپوزیشن مسلسل مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے شیخ رشید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی کی تبدیلی اور تقرر کیلئے غور شروع کردیا

حکومت سندھ پولیس کے آئی جی کلیم امام سے خوش نہیں اور ان کی تبدیلی چاہتی ہے نئے آئی جی کیلئے سردار عبدالجمید دستی کا نام سر فہرست بتایا جاتا ہے‘ با خبر ذرائع کا دعویٰ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کے درمیان خلیج میں اضافہ ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ نے آئی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کابینہ تبدیلی کی فہرست غلط ہے ٗ نعیم الحق

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کابینہ کی تبدیلی کی فہرست کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آنے والی کابینہ کی تبدیلی کی فہرست غلط ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نے بھی مزید پڑھیں

بلدیہ ضلع وسطی کے بااثر چوکیدار نے اینٹی کرپشن کو چت کردیا

مبینہ جعلسازی سے تعینات سعد سلیم اپنے خلاف تحقیقات سرد خانے کی نذر کرانے میں کامیاب ہوگیا اینٹی کرپشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، نہ تحقیقات ہوسکی اور نہ کوئی کارروائی عمل میں لائی جاسکی، ذرائع کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)بلدیہ ضلع وسطی کے بااثر چوکیدار نے اینٹی کرپشن کو بھی چت کردیا،صوبائی محکمہ انسداد مزید پڑھیں

کراچی کے تاجر اسلام آباد کے معیشت بچائو مارچ کیلئے تیار

پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے7 اکتوبر کو بھرپور شرکت کریں گے‘ محمود حامد کا مارکیٹوں کے نمائندوں سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر)آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریر کراچی کے صدر محمود حامدنے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے تاجر 7اکتوبر کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر معیشت بچاؤ مارچ مزید پڑھیں

بلدیہ جنوبی کراچی صدر میں پارکنگ کی زائد فیس وصول کرنے والوں پر جرمانے

شاہین کمپلیکس، عبداللہ ہارون روڈ موبائل مارکیٹ اور کوآپریٹو مارکیٹ صدر میں زیادہ فیس وصول کرنے والوں پر پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا محکمہ چارجڈ پارکنگ کے حکام نے غیر قانونی رسیدیں بھی قبضے میں لے لیں، پارکنگ مافیا کے کارندے جعلی رسیدوں کے ذریعے اضافی رقوم وصول کررہے تھے کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں