پی پی اور متحدہ سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسران سرکاری گاڑیوں اور بنگلوں پر قابض

واٹر بورڈ کے سرکاری آڈٹ شروع ہوتے ہی حقیقت کھل کر سامنے آگئی، غائب گاڑیوں کو پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی روک دی گئی افسران گذشتہ 11 برس سے کروڑوں گیلن پیٹرول اور ڈیزل مفت حاصل کرکے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچارہے تھے کراچی (وقائع نگار خصوصی) ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں کتوں کی بڑھتی تعداد پر دلچسپ بحث

حالات اتنے خراب ہیں کہ کاٹنے والے کتوں کی روک تھام کیلئے کوئی کام نہیں ہو رہا، نصرت سحر سندھ حکومت محکمہ بلدیات کے ذریعے سگ گزیدگی کیلئے منصوبہ بندی شروع کر رہی ہے، نادر مگسی گائے بھینسوں میں تولیدی مادے کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کا منصوبہ بھی شروع کیا جارہا ہے زیادہ اسکیمیں مزید پڑھیں

آج صبح افغان طالبان اور پاکستانی حکام میں مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح افغان طالبان اور پاکستانی حکام میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ افغان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر جبکہ پاکستانی وفد کی قیاد ت شاہ محمود قریشی کررہے ہیں آخری اطلاعات تک دونوں کے درمیان مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری تھے۔

پاکستانی حکام اور افغان طالبان میں مذاکرات، امن عمل کی جلد بحالی پر اتفاق

اسلام آباد: دفترخارجہ میں پاکستانی حکام اور افغان طالبان کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران طالبان نے امن مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ میں پاکستانی حکام اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کی جب مزید پڑھیں

نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات کے حل کیلئے لائحہ عمل بنالیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات کے حل کیلئے لائحہ عمل بنالیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، مزید پڑھیں

آرمی چیف اور وزیراعظم سے افغان طالبان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں طالبان کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران افغان امن عمل کی بحالی سمیت دو طرفہ دلچسپی مزید پڑھیں

شہبازشریف کی آزادی مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنی جماعت کی قیادت سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف نے ملاقات کی، اس موقع مزید پڑھیں

شہر میں گندگی کے ڈھیر، مکھیوں اور مچھروں کی بہتات کا معاملہ…!!

سیکریٹری بلدیات اور میئر نے جواب کیلئے پھر مہلت مانگ لی معاملہ عوامی مفادات عامہ کا ہے، آئندہ سماعت پر بہر صورت جواب جمع کرائیں، سندھ ہائی کورٹ مچھر مار اسپرے اور گاڑیاں فراہم کرنا کے ایم سی کی ذمہ داری تھی، ڈی ایم سی جنوبی اور ملیر کا جواب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی مزید پڑھیں

سول اسپتال شفاء خانہ ہے یا میخانہ…؟ شراب برآمدگی پر سیکریٹری برہم

ایم ایس نے سارا ملبہ خاتون پروفیسر پر ڈال دیا وزیر صحت نے بھی نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کے نیورولوجی وارڈ میں شراب برآمدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر صحت ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی، سیکرٹری صحت سعید احمد اعوان مزید پڑھیں

سٹی کورٹ کے لاک اپ میں رشوت کا بازار گرم سنسنی خیز انکشافات

عدالتوں میں پیش کرنے کیلئے 300 روپے میں 3 قیدیوں کو ایک جبکہ 500 روپے دینے پر علیحدہ ہتھکڑی لگائی جاتی ہے پیسے نہ دینے پر قیدی کو برہنہ کرکے پائپ سے تشدد کیا جاتا ہے اور بغیر پیشی کے واپس جیل روانہ کردیا جاتا ہے کراچی (کرائم رپورٹر) آج صبح سٹی کورٹ میں پیشی مزید پڑھیں