نوابشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈینگی نے دیگر شہروں کے ساتھ نواب شاہ کا رُخ کرلیا، پیپلز اسپتال کے میڈیکل وارڈ میں ڈینگی کے شکار 3 مریض داخل، ڈینگی کے شکار مریضوں کا میڈیکل وارڈ میں قائم ڈینگی آئیسو لیشن وارڈ میں علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ زیر علاج مریضوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آزادی مارچ: فضل الرحمان کے حکومت مخالف احتجاج پر حکومتی جماعت اور اپوزیشن کا کیا موقف ہے؟
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے لیکن ابھی تک دیگر اپوزیشن جماعتیں اس حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت ماضی میں تو احتجاج کرنے والوں کو کنٹینر دینے کا مزید پڑھیں
آزادی مارچ کے لیے بلٹ پروف 4 کنٹینرز اور 4 گاڑیاں تیار
اسلام آباد (آن لائن) مولانا فضل الرحمن کے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب حکومت مخالف مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی جمعیت علمائے اسلام (ف) کی طرف سے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے لیے 4 کنٹینرز تیار کر لیے مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا مطلب کرپشن کو لائسنس دینا ہے فردوس عاشق
مولانا صاحب اسلام آباد اور قانون کی مخالف سمت میں کھڑے نہ ہوں ، معاون خصوصی معصوم طالب علموں کو سیاسی مفاد کیلئے انسانی ڈھال بنانا جمہوریت نہیں، ٹوئٹر پیغام اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مطلب کرپشن کو مزید پڑھیں
نیا صوبہ :ایم کیو ایم کاآئین کی239 کی شق 4 کی تنسیخ کرنے کا بل جمع
سندھ اسمبلی میں صوبائی حدود کی تبدیلی کیلئے دو تہائی ارکان کی حمایت کی شرط ختم کی جائے‘ ایم کیو ایم کشور زہرہ، عثمان قادری، صابر حسین قائمخانی،صلاح الدین اور امین حق نے پرائیوٹ بل پیش کیا اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم (پاکستان) کے چار ارکان نے قومی اسمبلی میں بل مزید پڑھیں
پاکستان میں فوجی انقلاب کی افواہوں کی حقیقت
وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی کے بغیر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور کاروباری سربراہان کے مابین ہونے والی ملاقات ، فوج کی 111 بریگیڈ کی چھٹیوں کی منسوخی کے بارے میں غیر مصدقہ اطلاعات کے ساتھ ، پاکستان میں یہ زور پکڑ رہی ہیں کہ ملک میں سیاسی حالات کوئی مزید پڑھیں
جاوید اقبال آفریدی نے قائم مقام الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے قائم مقام الیکشن کمشنر جاوید اقبال آفریدی نے گزشتہ روز چارج سنبھال لیا، جاوید اقبال آفریدی الیکشن کمیشن کے سینئر افسر ہیں اور کئی شہروں میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں، جاوید اقبال آفریدی کو 2اکتوبر کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ہے۔
تاجروں کی آرمی چیف کے بعد وزیراعظم سے ملاقات مسائل سے آگاہ کیا
نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات دور کرنے کیلئے کاروباری شخصیات پر مشتمل کمیٹی بنانے پر اتفاق حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، عمران خان کی گفتگو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملنے کے بعد تاجروں کی گزشتہ روز وزیراعظم مزید پڑھیں
سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ قبل ازوقت ریٹائر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ قبل ازوقت ریٹائر ہو گئے، وفاقی حکومت نے 23 مئی کو او ایس ڈی بنائے گئے سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی تین اکتوبر سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کیے ہیں۔ میڈیا کے مطابق انہیں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے اختلافات کی بناء پر مزید پڑھیں
حکومت کو مزید وقت دینا ملک کے مفاد میں نہیں، آصف زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ان سے اہم امور پر مشاورت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش ہوئے اس مزید پڑھیں