تاجروں، صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے سندھ حکومت

صنعتی پہیہ بلا رکاوٹ جاری رکھنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کریں گے، سعید غنی محکمہ لیبر، ای او بی آئی اور سیسی کو ضم کرنے کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، سید ناصر حسین شاہ کراچی (کامرس رپورٹر) وزیراطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تاجر برادری کو مزید پڑھیں

کشمیر کو فلسطین نہ سمجھا جائے، مشال ملک

دو ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ ہوئی تو دنیا بھی اس کی لپیٹ میں آئے گی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا مرزا اختیار بیگ اور اشتیاق بیگ کے استقبالیے سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے زیر حراست حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر مزید پڑھیں

ایل اوسی پارکرنیوالے لوگ بھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی مددکیلئے لائن آف کنٹرول پارکرنیوالابھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیل رہاہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیرکےعوام کے غم و غصہ کو سمجھتاہوں، وہ مقبوضہ وادی میں2ماہ سےاپنے کشمیری بھائیوں کوبھارت کےغیرانسانی کرفیو کی قید مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے پیچھے کنواں اور آگے کھائی ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آگے کھائی پیچھے کنواں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فضل الرحمان (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو استعمال کرنے جا رہے تھے لیکن وہ خود استعمال ہورہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا الیکٹرک بسیں چلانے کی پیشکش کا خیر مقدم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ماحولیاتی آلودگی سے پاک الیکٹرک بسیں چلانے کی عالمی ٹرانسپورٹ کمپنی ایورگرین گلوبل وینچرز (EGV) کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ اس اقدام میں ہر ممکن تعاون کرے گی اور کراچی کی عوام کو بہترین سفری سہولت فراہم کرنا ہماری مزید پڑھیں

وفاق المدارس عربیہ پاکستان کااجلاس آج کراچی میںہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاق المدارس عربیہ پاکستان کا ایک اہم اجلاس آج( ہفتہ کو) جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون کراچی میں صدر وفاق مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی صدارت میں ہوگا۔ میڈیا کو آرڈی نیٹر مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال‘ حکومت کے ساتھ مذاکرات اور نصاب کے حوالے سے فیصلوں پر غور کیا مزید پڑھیں

کراچی کے کیبل آپریٹرز سراپا احتجاج

وزیر اعلیٰ ہائوس اور کے الیکٹرک کے دفاتر کے گھیرائو کی دھمکی اپنی نااہلی چھپانے کے لئے کے الیکٹرک مسلسل شہر میں کیبل وائر کاٹ رہی ہے کارروائیاں نہ روکی گئیں تو مقدمہ درج کرائیں گے، محمد حسین کا اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کے الیکٹرک کی مسلسل زیادتی کیبل وائر کاٹنے مزید پڑھیں

لائنز ایریا سے لاپتہ نوجوان کا سراغ مل گیا

کراچی( کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے لائنزایریا سے نوجوان کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین سی پی ایل سی شناخت پراجیکٹ کی مدد سے نوجوان کا سراغ مل گیا لائنزایریا کارہائشی نوجوان نبیل 28 ستمبر کو گھر سے نکلا اور لاپتہ ہوگیا تھااہلخانہ نے نبیل کا سراغ نہ ملنے پر اغواء کا مقدمہ تھانہ بریگیڈ میں30ستمبر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کی جاری ہڑتال ختم

مراد علی شاہ کا 90 ملین روپے کی مالی امداد کا اعلان، پیر سے مؤخر تعلیمی سلسلہ شروع کیا جائے گا، ایکشن کمیٹی کو طالب علموں اور اسپتال کے عملے کو ہدایت اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات تعلیمی سرگرمیوں کی طرف بھرپور توجہ دیں اور ہڑتال کے نتیجے میں ہونے والے تعلیمی نقصانات کو مزید پڑھیں

کراچی میں جمعہ اور اتوار کے بعد رات بازار لگانے پر غور

شہر میں ٹھیلوں کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، انہیں نظم و ضبط میں لانے کی ضرورت ہے، ٹھیلوں کے نام پر تجاوزات قائم کرنے کی اجازت نہیں، کمشنر کراچی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر رکاوٹ بننے والے ٹھیلوں کیخلاف کارروائی کریں گے، پرائم انسٹی ٹیوٹ کے تحت سیمینار سے افتخار شالوانی کا خطاب مزید پڑھیں