طالبہ مصباح کو دن دہاڑے قتل کردیا گیا ،ا ٓصف ہارون کے قتل کی شدید الفاظ میںمذمت متعلقہ ادارے آصف کے قاتلوں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کریں‘پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے پارٹی کارکن آصف ہارون کے قتل کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پولیس کے 7 ہزار اہلکار گھروں پر زندہ واپس نہ جاسکے
پاک فوج کے بعد سب سے زیادہ قربانیاں پولیس نے دی ہیں، آئی جی سندھ سید کلیم امام پولیس کے موضوع پر بننے والی فلم دال چاول کے پریمیئر کے موقع پر ڈیفنس کے سینما ہال میں گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ سید کلیم امام نے کہا ہے کہ پاک فوج کے بعد مزید پڑھیں
کراچی میں اسمگل شدہ سامان کی آمد روکنے کے لیے نئی حکمت عملی تیار
تمام ڈی آئی جیز اسمگل شدہ سامان کیخلاف کریک ڈاؤن کریں اور برآمد شدہ سامان کسٹم کے حوالے کریں گے شہرکے داخلی مقامات گڈاپ، موچکو،ٹول پلازہ اور گھگھرپھاٹک پرناکا بندی مزیدبڑھائی جائے گی‘غلام نبی میمن کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں غیرقانونی اور اسمگل شدہ سامان کی آمد کی روک تھام کے لیے نئی حکمت عملی مزید پڑھیں
کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ تجاوزات اور غیر قانونی عمارتوں کیخلاف آپریشن
پی اینڈ ٹی کالونی کے علاقوں میں غیر قانونی قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف کنٹونمنٹ بورڈ مسلسل آپریشن میں مصروف ہے آپریشن کے دوران چھ عمارتیں مکمل طور پر زمیں بوس کردی گئیں، 13 عمارتوں کو جزوی طور پر توڑا گیا، کاشف شہزاد کراچی )پ ر( عدالت عظمیٰ کے احکامات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ مزید پڑھیں
٭٭٭کھوڑی گارڈن، شاہراہ لیاقت٭٭٭ گٹر کا پانی سڑکوں پر جمع، کاروبار ٹھپ ہوگیا
واٹر بورڈ سب سے نااہل ادارہ بن گیا ہے، ایم ڈی اور کمشنر کراچی صورتحال کا نوٹس لیں، احمد شمسی کراچی ( کامرس رپورٹر) ایم اے جناح روڈ۔ میریٹ روڈ کھوڑی گارڈن شاہراہ لیاقت پر جگہ جگہ گٹر کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہے جس سے کاروبار ٹھپ ہو گیا خریداروں کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں
بلدیہ ضلع غربی کو اربوں روپے کا مقروض بنانے کا منصوبہ
ڈی ایم سی حکام نے پہلے موجود کروڑوں روپے کے واجبات ادا کرنے کے بجائے ذاتی مفاد کیلئے مزید نئے ٹینڈرز کر ڈالے صرف کیماڑی زون میں کروڑوں روپے لاگت کے 64 ترقیاتی منصوبوں کی بندر بانٹ کی گئی ہے، سینئر کنٹریکٹرز کی صورتحال پر تشویش کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)بلدیہ ضلع غربی کو اربوں کا مزید پڑھیں
سینئر صحافی ابوالحسنات سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک
کراچی: ایکسپریس ٹریبون کے ایڈیٹوریل کنسلٹنٹ ابوالحسنات مختصر علالت کے بعد 68 سال کی عمر میں نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد بلاک جے قلندریہ چوک کے قریب مسجد خیرالبشر میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم ابوالحسنات نے سوگواران میں مزید پڑھیں
قوم بھارت سے مقابلے کیلیے تیار ہے مگر وزیراعظم باہر نہیں نکل رہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت سے مقابلے کے لیے تیار ہے لیکن خود کو ٹیپو سلطان کہنے والے وزیراعظم ایئرکنڈیشنڈ سے باہر نہیں نکل رہے۔ لاہور کے مال روڈ پر منعقدہ’ کشمیر بچاؤ مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وزیراعظم کی مزید پڑھیں
کلفٹن میں بااثر سیاسی شخصیت کے گارڈز کا لڑکے پر تشدد، 3 گرفتار
کراچی: کلفٹن میں پارکنگ کے تنازع پر بااثر سیاسی شخصیت کے سیکیورٹی گارڈز نے تشدد کرکے نوعمر لڑکے کو زخمی کردیا، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق اتوار کی شب کلفٹن درخشاں کمرشل کے علاقے میں کیفے کلفٹن کے قریب جھگڑے کا واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ نجم الحسن اپنی گاڑی میں سودا خریدنے مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف ہماری پیش کردہ سفارشات پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا، اسٹیٹ بینک اور سیکیورٹی کمیشن پاکستان میں سوجھ بوجھ کی کمی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد پر نظر مزید پڑھیں