بیجنگ: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چین کی عسکری قیادت اور پیپلز لیبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقاتیں کریں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مودی کو وارننگ دیتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مودی کو وارننگ دیتے ہیں کہ مظالم بند کرے یہ نہ ہولوگوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں قومی زکریا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دوروز قبل امریکی سینیٹر مزید پڑھیں
نیب ٹیم کل شہباز شریف کے گھر جائے گی
مسلم لیگ نون کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے حوالے سے نیب کی ٹیم کل ان کے گھر جائے گی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے شہباز شریف کو اپنی آمد سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
لوگوں میں صبر نہیں ہوتا 13 ماہ ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ لوگوں میں صبر نہیں ہوتا 13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا، اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا مزید پڑھیں
صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر چوہدری نثار سے جواب طلب
لاہور: ہائیکورٹ نےحلف نہ لینے پرچوہدری نثار کے انتخاب کوکالعدم قرار دینے کے لیے درخواست پر سابق وفاقی وزیر سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی جس میں کہا گیا کہ چوہدری نثار صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے مزید پڑھیں
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کیلنڈر غلط قرار
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے چیئرمین مشتاق احمد خان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کو غلط قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشتاق احمد خان نے کہا کہ صفر کے چاند کے معاملے میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کیلنڈر غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی : سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر مراد علی شاہ ناراض
کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ نے ناراضی کا اظہار کیا ہے، سندھ اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ وفاقی حکومت کو چار بار خط لکھ چکے مگر جواب نہیں دیا جارہا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کراچی سرکلر ریلوے کے کوریڈور پر صرف مین لائن ون کو چلایا گیا تو مزید پڑھیں
اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے کراچی سے تاجروں کی روانگی
کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر، ایس ایم عالم اور جاوید شمس اسلام آباد پہنچ گئے، آج شام بڑا قافلہ روانہ ہوگا جس میں بڑے تاجر شامل ہیں سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ، شرجیل گوپلانی، سلیم میمن ، کاشف صابرانی، سلیم راجپوت، انصار بیگ اور دیگر نے تیاری مکمل کرلی ایف بی مزید پڑھیں
وفاقی اردو یونیورسٹی میں جدید ٹیکنالوجی پر ورکشاپ
نظام تعلیم اور نصاب کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے‘ پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد و دیگر کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی، شعبہ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کے تحت “عصر ِ حاضر کی جدید ٹیکنالوجی” (Internet Of Things)کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے رجسٹرار مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے بعد موسم تبدیل درجہ حرارت میں بھی کمی
شہر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سب سے زیادہ لانڈھی میں ریکارڈ کی گئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور تیز بارش ہوئی، کئی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں بھی چلیں، بارش سے موسم تبدیل مزید پڑھیں