کراچی میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے نئی حکمت علی تیار

کسٹم حکام اور پولیس مل کر کام کرینگے، سفارش پر فوری فورس مہیا کیا جائے گی، کراچی پولیس چیف کراچی(کرائم رپورٹر) شہر قائد میں اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹم حکام اور پولیسکا مل کر کام کرنیکا فیصلہ کرلیا ، کسٹم حکام کی سفارش پر فوری فورس مہیا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

کراچی میں کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے سب سے بڑی سائٹ بنانے کا فیصلہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو تین ہزار ایکڑ پر مبنی ہوگی اور یہاں اگلے ڈیڑھ سو سال تک کچرا جمع کیا جاسکے۔

کورنگی سنگر چورنگی پر پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی

حادثہ مزدوروں کی جانب سے ڈرل کرنے کے دوران پیش آیا‘علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پائپ لائن سے بلند آواز کیساتھ گیس کا اخراج شروع ہوگیا‘کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی سنگر چورنگی کے قریب گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی، حادثہ مزدوروں کی جانب سے ڈرل کرنے مزید پڑھیں

فضل الرحمان كا حكومت کے خلاف آزادی مارچ اسلام آباد ہائی كورٹ ميں چيلنج

ویب ڈیسک: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان كے حكومت كے خلاف آزادی مارچ كو اسلام آباد ہائی كورٹ ميں چيلنج كر ديا گيا۔ اسلام آباد كے ایک شہری نے اسلام آباد ہائی كورٹ ميں درخواست جمع كرائی ہے جس ميں سيكریٹری داخلہ، سيكریٹری تعليم، اليكشن كميشن، جمعيت علما اسلام (ف) كے سربراہ مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری عبوری طور پر ڈپٹی اسپیکر بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی انتخابی کامیابی کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے درخواست پر حتمی فیصلہ ہونے تک قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کردی۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے الیکشن ٹریبونل کے مزید پڑھیں

کرپشن اتنی بڑھ چکی، وزیراعظم کی ایمانداری کو چاٹنا ہے؟

مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف کی حکومت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں، یہ تو بعد میں دیکھا جائے گا لیکن یہ طے ہے کہ عمران خان کے اقتدار کو سب سے زیادہ خطرہ اپنے آپ سے ہے۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے کہ تبدیلی کا خواب بیچنے والے بھی اُکتا گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان( آج )پیر کو تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت سے علاقائی اور دوطرفہ اہمیت کے امو رپر تبادلہ خیال کریں گے دورے کے دوران وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے الگ الگ ملاقات کریں مزید پڑھیں

نازک حالات میں اپوزیشن بحران پیدا نہ کرے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے، اپوزیشن سیاست چمکانے کے لیے بحران پیدا نہ کرے۔ چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، چین کے مزید پڑھیں

عوام پلاسٹک بیگز پرپابندی میں ساتھ دیں‘مرتضیٰ وہاب

ہم کپڑے، کاغذ اور قابل تلف پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال کے عادی بن سکتے ہیں عوام کے بغیر کسی بھی پابندی پر کامیاب عملدرآمد ممکن نہیں‘عالمی یوم مسکن پرپیغام کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون،, ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی مرتضیٰ وہاب نے عالمی یوم مسکن پرکہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں

عوام نے اب تک مہنگائی کا صرف ٹریلر دیکھا ہے‘مصطفی کمال

اگر معاملات اسی طرح جاری رہے تو مہنگائی کا حالیہ طوفان سونامی کی شکل اختیار کرلے گا مستقبل قریب میں شرحِ سود 13.25فیصد پاکستانی معیشت کیلئے خود کشی کے مترادف ہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عوام نے اب تک مہنگائی کا صرف ٹریلر دیکھا ہے اگر مزید پڑھیں