اسلام آباد: سابق صدر اور اے پی ایم ایل کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی شاید کارگل کی جنگ بھول گئی جب بھارت نے پاکستان کی فوجیں واپس بھجوانے کے لیے اپنا سفیر بل کلنٹن کے پاس بھیجا تھا۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے یوم تاسیس کی تقریب سے ویڈیو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کاروباری برادری کے خدشات بے بنیاد ہیں، نیب چیئرمین جاوید اقبال
اسلام آباد — پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ملک کی بڑی کاروباری شخصیات کی ملاقات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اعلان کیا ہے کہ نیب آج کے بعد ٹیکس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا اور 2017 سے پہلے مزید پڑھیں
پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی، رپورٹ
پاکستان میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ادارے اے پی جی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف فنانشل انٹیلی جنس کا استعمال کر رہا ہےیہ اقدامات اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں کئے گئے۔ مزید پڑھیں
جج ویڈیو اسکینڈل؛ نواز شریف کی 5 افراد کو عدالتی گواہ بنانے کی درخواست
اسلام آباد: جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں نواز شریف نے عدالت سے 5 افراد کو گواہ بنانے کی استدعا کردی۔ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ، ویڈیو اور آڈیو کی فرانزک رپورٹ تیار کرنے والے برطانوی مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں بیٹے نے ماں کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب پورا کردیا
رحیم یار خان میں ہونہار بیٹے نے اپنی والدہ کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب پورا کرکے مثال قائم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رحیم یار خان میں ہونہار بیٹا استاد اور ماں اس کی شاگرد بن گئی، انس نے اپنی والدہ اسماء کرن کو پڑھا کر نفسیات میں ماسٹرز کروا دیا۔ میٹرک کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سمیت اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیرمنصوبہ مزید پڑھیں
کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو تین ہزار ایکڑ پر مبنی ہوگی اور یہاں اگلے ڈیڑھ سو سال تک کچرا جمع کیا جاسکے گا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ حکومت نے مزید پڑھیں
پشاور میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنی کزن کو قتل کردیا
پشاور میں خاتون نے کلاشنکوف استعمال کرتے ہوئے اپنی کزن کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متنی میں پیش آیا جہاں دونوں خواتین کے گھر آمنے سامنے ہیں، کسی معاملے پر بچوں کی لڑائی ہوئی جس میں خواتین کود پڑیں اور ملزمہ خاتون فائزہ نے 18 سالہ نجمہ مزید پڑھیں
عام آدمی کو سہولیت دینے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراطلاعات پنجاب
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو سہولیت دینے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اسلم اقبال نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں ایک بیڈ کا خرچہ 45 لاکھ روپے سالانہ ہے، صحت کے شعبے میں آڈٹ کرانا ہمارا حق ہے، تھرڈ پارٹی آڈٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کرکے رکھ دیں گے۔ پشاور میں صوبہ بھر کے علماء کے نمائندہ کنونشن سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کی معیشت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے اور مزید پڑھیں