جعلی اکاؤنٹس کے بعد اب بیوہ خاتون کا کروڑوں روپے مالیت کا پلاٹ سامنے آگیا

کراچی: بے نامی اکاؤنٹس کے بعد اب ایک خاتون کی کروڑوں روپے مالیت کی بے نامی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئے روز کسی نہ کسی غریب فرد کے نام بنے جعلی اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف ہوتا ہے رہتا ہے، جعلی بینک اكاؤنٹس كی وبا ابھی رکی نہیں مزید پڑھیں

گٹکا فروخت کرنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون تیار، بل سندھ اسمبلی میں پیش

 کراچی: سندھ حکومت نے گٹکا فروخت کرنے والوں کی جائیداد ضبط کرنے کا قانون تیار کرلیا اس حوالے سے اسمبلی میں بل پیش کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے گٹکا، مین پوری اور دیگر نشہ آور اشیا کی تیاری، فروخت اور استعمال کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانون تیار کرلیا۔ اس قانون مزید پڑھیں

پنجاب میں مینڈک اور کچھووں کی فارمنگ کا فیصلہ، تجاویز کابینہ کو ارسال

 لاہور: فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں مینڈک اور کچھووں کی فارمنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم منظوری کے لیے تجاویز پنجاب کابینہ کو ارسال کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ جنگلات پنجاب کے ذیلی شعبے فشریز ڈیپارٹمنٹ (محکمہ ماہی پروری) نے پنجاب حکومت کو مینڈک اور کچھوؤں کی بریڈنگ کے حوالے سے تجاویز بھیجی ہیں، منظوری مزید پڑھیں

بھارت سفارتکاری اور مقبوضہ کشمیر میں نارمل حالات والے  بھاشن اپنے پاس رکھے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سفارتکاری اور نارمل حالات کے بارے اپنے بھاشن اپنے پاس رکھے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کے حوالے سے بیانات پر ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو قتل کی دھمکی

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دی، نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل

 کراچی: عزیز آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تحریک انصاف کے علاقائی رہنما آصف ہارون کو قتل کردیا۔ ہفتے کی شام عزیز آباد کے علاقے میں مدنی مسجد کے گیٹ پر موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ کی جس کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کا سابق صدر 42 سالہ آصف عرف چکلی مزید پڑھیں

جیل حکام کی فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت

 راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمیشرہ فریال تالپور سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی ہے، رپورٹ میں اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلیے سامان لانے سے متعلق نئی سہولت متعارف

 کراچی: پی آئی اے نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اضافی سامان وطن لانے سے متعلق ایک نئی اسکیم متعارف کرادی۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نئی اسکیم متعارف کرائی گئی ہے، شیڈول فلائٹ سے 4 گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر پچاس فیصد تک مزید پڑھیں

چونیاں میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار

قصور: چونیاں میں آشنا اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چونیاں کے علاقے تھانہ کنگن پور کی حدود میں سرکٹی لاش برآمد ہونے کا معاملہ حل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق کنگن پور کے علاقے سے ملنے والی سرکٹی لاش مزید پڑھیں

بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ دھوپ لگتی ہے تو چشمہ پہنتا ہوں‘ گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر ہائوس میں صفائی مہم سے متعلق تقریب کے موقع پر گورنر سندھ سیاہ چشمہ پہنے ہوئے تھے۔ اس دوران ایک صحافی نے گورنر سندھ کے چشمہ سے متعلق سوال کیا جس پر عمران اسماعیل نے دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے جب دھوپ لگتی ہے مزید پڑھیں