شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کیلئے لابنگ کر رہے ہیں، مولانا کچی زمین پر پاؤں نہیں رکھتے ہارون الرشید کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل‘ نئی قیاس آرائیاں اور چہ مگوئیاںشروع ہو گئیں مولانافضل الرحمن کے پر اعتماد انداز کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی راز کی بات ہے‘مبصرین کی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مریم نواز سے فون برآمدگی کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے ؟
مریم بی بی اپنے ابو سے اور نواز شریف بیرون ملک کچھ لوگوں سے رابطے میں تھے کچھ ٹیلی فون نمبرز آبزرویشن میں تھے پْر اسرار قسم کی کالزمیں خاتون پیغام پہنچا رہی تھیں ڈیٹا کے مطابق بیرون ملک کچھ سفارتکاروں کو پیغامات بھیجے گئے تھے وہ بھی ٹریس ہو گئے سینئر صحافی و تجزیہ مزید پڑھیں
حکومت لوکل باڈیز کے الیکشن نہیں کروائے گی‘چوہدری نثار
حالات آج اس حد تک بگڑ چکے ہیں حکومت کسی کو بھی مل جائے، وہ سنبھال نہیں پائے گا کپتان کے اہل ہونے سے ٹیمیں نہیں جیتا کرتیں، سابق وزیرِداخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت لوکل باڈیز کے الیکشن نہیں مزید پڑھیں
حب اوتھل میں ہندو تاجر قتل، تاجروں کا احتجاج بلوچستان اور کراچی کا زمینی رابطہ منقطع
جمعہ خان ہوٹل کے قریب آر سی ڈی روڈ پر موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان فائرنگ کرکے اشوک کمار کو ہلاک کرکے فرار ہوگئے، پولیس مقتول کی لاش اسپتال منتقل، واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا، پولیس کا جائے وقوع کا معائنہ، ایس ایچ او اوتھل کے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کراچی (کرائم رپورٹر) حب مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے امکانات ختم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق سسٹم ختم ہونے کے بعد اب شہر میں مزید بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے‘ ان کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں مجموعی طور پر گرم مہینوں کے زمرے میں آتا ہے جس کے دوران دو مختلف قسم کے موسم کا مشاہدہ ہوتا ہے‘ اکتوبر میں دن مزید پڑھیں
دھڑا دھڑ ٹینڈرز طلب ضلع غربی کو مزید قرض میں ڈبونے کی سازش پکڑی گئی
سابقہ ادائیگیاں کئے بغیر 64 نئے کاموں کے ٹینڈرز طلب کرکے ٹھیکیداروں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہیں شہری حلقوں اور سینئر کنٹریکٹرز میں سخت تشویش پھیل گئی، سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام سمیت تحقیقاتی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کروڑوں کے مقروض ضلع غربی میں مزید پڑھیں
ایک ماہ کے اندر کراچی سے کچراختم کردیں گے‘مرتضیٰ وہاب
کچرے پر سیاست کرنے شہر کو صاف کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کریں 15 روز میں 2لاکھ12ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھایا جاچکا ہے‘میڈیا سے گفتگو کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تیس روز کے اندر کراچی مزید پڑھیں
کراچی کی صفائی میں ترکش کمپنی کی دلچسپی
وزیر اعلیٰ کی ترکش کمپنی کے وفد سے ملاقات‘ شہر میں صفائی کے کام پر تبادلہ خیال ہم ترکی کی کمپنی کو کراچی میں کام کرنے پر ہر قسم کی سہولیات دیں گے‘ ناصر حسین شاہ کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترکش کمپنی کی جانب سے کراچی میں صفائی کے کام پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں
گھروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی منظوری
پرائیویٹ گھروں پر 400 سے 4 ہزار روپے تک ماہانہ ٹیکس سرکاری گھروں پر 300 سے ایک ہزار تک ماہانہ ٹیکس عائد کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے گھروں پر صفائی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت میں عوام کو ایک اور ٹیکس مزید پڑھیں
مارچ روکنے کے خلاف لبریشن فرنٹ کا دھرنا
مظفرآباد — کشمیر کی خود مختاری کی حامی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنوں اور حامیوں نے چار روز قبل چکوٹھی کے راستے سری نگر کی جانب مارچ شروع کیا تھا، جسے پاکستانی کنٹرول کے کشمیر کی انتظامیہ نے کنٹرول لائن سے کچھ فاصلے پر روک دیا ہے۔ مارچ کے روکے جانے کے خلاف مزید پڑھیں