10 ارب 66 کروڑ کی زمین پاکستان اسٹیل مل کو واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکائونٹس کے سندھ حکومت اور پاکستان اسٹیل مل اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں 7 ملزمان نے پلی بارگیننگ کرلی۔ گزشتہ روز نیب حکام نے ملزمان حماد شاہد، عبدالغنی، طارق بیگ، محمد اقبال، محمد توصیف، عامر اور سراج شاہد کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی 46قیمتی گاڑیاں غائب ٗ غیر قانونی استعمال کا انکشاف

سرکاری دستاویز کے مطابق 110گاڑیاں محکمہ ایکسائز میں رجسٹرڈ جبکہ 10گاڑیاں پرائیوٹ نمبر ز پر رجسٹرڈ کرائی گئی ہیں لاپتہ سرکاری گاڑیوں میں سے بیشتر کی ایف آئی آر مشکوک اور مبہم ہے ٗ ٹرانسپورٹ افسر کے پاس کئی گاڑیوں کا ریکارڈ ہی نہیں کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں سنگین انتظامی بے ضابطگیوں مزید پڑھیں

وزیراعظم سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ہیں جس کے تحت ‏وزیراعظم عمران خان 4 سال کے لیے اتھارٹی کے چیئرپرسن ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے چینی تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقاتیں

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چین میں لوہے اور اسٹیل کی صنعت کے بڑے ’چائنا میٹالرجیکل گروپ‘ کے چیئرمین گوونکنگ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گراسکتا: : وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گراسکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ کے مزید پڑھیں

پاکستان امن کا منتظرہے لیکن قومی وقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کا منتظر ہے لیکن اصولوں یا قومی وقار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں چینی فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں جس کے دوران مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گٹکا بنانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری

پولیس حکام نے شہر بھر میں گٹکا تیار کرنے والے افراد اور مقامات کی فہرست تیار کرلی، ان پولیس افسران و اہلکاروں کی نشاندہی بھی کرلی گئی ہے جو گٹکا بنانے والوں کی پشت پناہی کررہے ہیں کراچی کے ضلع غربی میں سب سے زیادہ گٹکا تیار اور فروخت کیا جاتا ہے، جیکسن، ماڑی پور، مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس میں ضلعی سطح پر انسداد تجاوزات اسکواڈ بنادیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس میں ضلعی سطح پر انسداد تجاوزات اسکواڈ بنادیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے گزشتہ روز دوپہر میں اپنے دفتر میں اہم اجلاس بلایا۔ اجلاس میں خلل ڈالنے کی وجوہ پر غور کیا۔ تمام ایس ایس پیز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے علاقے میں ٹریفک کی روانی میں خلل مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین 14 سال بھی دربدر

بالاکوٹ: 2005 کوآنے والے ہولناک زلزلے کو14 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی ہزاروں خاندانوں کے لیے کرب کا باعث ہیں۔ 8 اکتوبر2005 کوآزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں شدید زلزلہ آیا تھا لیکن آزاد کمشیراس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا ۔چودھویں برسی پرشہرمیں تمام تجارتی مزید پڑھیں

تاجروں کا ایف بی آر کیخلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آباد / کراچی: تاجروں اور صنعت کاروں نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کیخلاف بھی احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی مزید پڑھیں