ڈینگی سے 28 سالہ کنول جان کی بازی ہار گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور فرد کی جان لے لی۔ 28 سالہ کنول اسٹیڈیم روڈ پر واقع لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج تھی۔ خاتون کی ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقع لیاقت نیشنل اسپتال میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کی مخالفت کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت کردی ہے مزید پڑھیں

انڈونیشین قانونی اور سیکیورٹی امور کے وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ

 اسلام آباد: انڈونیشیا کی وزارت سیاسی، قانونی اور سیکیورٹی امور کے وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی وزارت سیاسی، قانونی و سیکیورٹی امور کے وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ (ایشیاء پیسفک) ظہور احمد سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ جس شہر سے بھی آزادی مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی وہاں بھرپور سپورٹ کرے گی۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت مزید پڑھیں

جس طریقے سے یہ حکومت آئی ہے اسی طرح چلی جائے گی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز مزید پڑھیں

نیب کا ادارہ نہ تو عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ قانون کو، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے گھر پر نیب کے چھاپے کی مزید پڑھیں

کراچی میں بلاول بھٹو کے نام سے جعلی ہاؤسنگ ا سکیم کا انکشاف

اینٹی کرپشن ایسٹ کا بلاول بھٹو ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ‘ کمپنی کا سی ای او گرفتار ملزمان نے شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے‘ منظم گروپ سرکاری زمین پر قبضہ کرکے اسکیم دکھا رہا تھا کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نام سے کراچی میں جعلی ہاؤسنگ اسکیم مزید پڑھیں

تاجروں کا رزاق داؤد کی برطرفی کا مطالبہ، ایف بی آر کیخلاف احتجاج کا اعلان

رزاق داؤد کی جگہ کسی اہل شخص کو وزیر تجارت بنایا جائے، ایس ایم منیر صدر ایف پی سی سی آئی وزیراعظم کہتے ہیں ایف بی آر چور ہے تو پھر ہماری جان چھڑائیں‘ آل پاکستان انجمن تاجران اسلام آباد / کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجروں اور صنعت کاروں نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد مزید پڑھیں

ارسا کے ذریعے پانی کی تقسیم سے سندھ کو مسائل کا سامنا ہے

مسلسل وفاق سے رابطہ کررہا ہوں لیکن ہمارے نامزد کردہ ممبر کاتقرر نہیں کیا جا رہا‘مراد علی شاہ وفاق کا ممبر ہمیشہ سندھ سے ہوتا رہا ہے‘ اکتوبر 2017سے نشست خالی ہے ‘ سندھ اسمبلی میں بیان کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارسا کے ذریعے پانی مزید پڑھیں