جنرل قمر باجوہ نے بعض ملاقاتیوں کے مقاصد کو بھانپ کر ہی حفیظ شیخ اور حماد اظہر کو ساتھ بٹھایا سابقہ حکمرانوں کے مراعات یافتہ کاروباری حضرات کی حسرتیں دل میں ہی رہ گئیں‘نتیجہ کچھ اور نکلا میاں منشا اور ملک ریاض کو اپنے سوالات کا تسلی بخش بلکہ منہ توڑ جواب ملا ‘سینئر صحافی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زون ایسٹ کی پولیس چوکیوں کو تالے ، انچارجز اور نفری تھانے منتقل
کورنگی اور شرقی کی تمام چوکیاں بند، خاتمے کا فیصلہ گزشتہ ماہ ڈی آئی جی ایسٹ کی جانب سے کیا گیا تھا گڈاپ میں پکٹ پوائنٹ بنانے اور ایک چار کی نفری تعینات کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) زون ایسٹ کی تمام پولیس چوکیوں کو تالے لگادیے گئے ، مزید پڑھیں
میئر وسیم اختر کوپن ہیگن روانہ‘ مسعود عالم کو جہاز پر چڑھنے نہیں دیا گیا
مسعود عالم کا نام نیب حکام کی جانب سے جاری کردہ ’’ اسٹاپ لسٹ ’’ میں شامل ہے چند افسران کی گرفتاریاں جلد متوقع‘ خدشہ ہے میئر ملک واپس نہیں آئیں گے‘ نیب ذرائع کراچی( اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی وسیم اختر منگل کی صبح قطر ائرسے ڈنمارک روانہ ہوگئے تاہم ان کے ساتھ مذکورہ مزید پڑھیں
صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے‘چوہدری نثار
میں نون لیگ کا بانی کارکن ہوں نواز شریف نے سائیڈ پر لگا دیاجبکہ کچھ دنیا سے رخصت ہوگئے خاموشی ہزار نعمت ہے، جو شخص اپنے اصولوں پر قائم نہیں وہ سیاست دان نہیں کہلاتا ‘سابق وزیر داخلہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ ن میں خصوصی مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے بے روزگار صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا
بے روز گار اور نوجوان صحافیوں کے لئے ڈیجیٹل کورسز متعارف کروائے جائیں گے آج بھی الیکشن کر والیں عمران خان اپوزیشن کے لیے اکیلے کا فی ہیں‘ وفاقی وزیر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بے روزگار صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔آج بھی الیکشن کر والیں عمران خان اپوزیشن مزید پڑھیں
پیٹرول پمپ پر سانپ نکل آیا‘ ایدھی رضا کار نے پکڑ لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل ڈرگ روڈ کے قریب پمپ پر عملے نے سانپ دیکھ کر شور مچانا شروع کردیا۔ انتظامیہ نے فوری طور پر ایدھی فائونڈیشن کو اطلاع دی۔ ایدھی کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد سانپ کو پکڑ لیا‘ ایدھی رضا کاروں کے مطابق سانپ ڈھائی مزید پڑھیں
کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گراسکتا، وفاقی وزیر داخلہ
کسی کے کہنے پر حکومت نہیں گرے گی اور اسلام آباد آنے والے لوگ ملک کیخلاف آئیں گے میں سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو نہیں آئیں گے، اعجاز شاہ کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں مزید پڑھیں
تین ہٹی سے گارڈن تک پتھارے، چبوترے اور غیر قانونی دکانیں مسمار
قابضین کی جانب سے سخت مزاحمت، پولیس نے بروقت مداخلت کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا، بلدیہ عظمیٰ نے تجاوزات کیخلاف مہم تیز کردی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع شرقی کے ایم سی جنوبی نے چڑیا گھر کے قریب مسمار کی گئی دکانوں پر دوبارہ تعمیرات کی کوشش کو ناکام بنادیا ، رفاعی ادارے کے کیمپ مزید پڑھیں
مہران ٹائون مکینوں کا پولیس اور لینڈ مافیا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
کے ڈی اے افسران، پولیس اور لینڈ مافیا کے کارندے جعلی فائلیں بنا کر لوگوں سے زبردستی مکانات خالی کراتے ہیں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او آدھی رات کو گھروں میں داخل ہو کر خواتین اور بچوں کو تھانے لے جاتے ہیں، مظاہرین کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہران ٹائون کے مکینوں نے علاقے کے مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتوں کا 4 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ کا اعلان
وزیر اعظم استعفیٰ دیں، حکومت ختم کی جائے، نئے صفاف شفاف انتخابات کا اعلان کیا جائے، اسلامی آئینی و قانونی دفعات کا تحفظ کیا جائے، رہبر کمیٹی کا اجلاس سی پیک سے متعلق اتھارٹی کے بارے میں صدارتی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، پاکستان کے معاشرے کو فوجی معاشرہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، مزید پڑھیں