کلین کراچی مہم :18 دن گزر گئے، گلیوں اور سڑکوں پر کچرا ہی کچرا

کراچی: حکومت کی جانب سے کلین کراچی مہم کو 18 دن گزر گئے لیکن اب تک شہر میں صفائی کے انتطاما ت بہتر نہیں ہو سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تاحال مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود مستقبل بنیادوں پر کچرا اٹھایا مزید پڑھیں

کراچی میں 111 افراد کا قاتل گرفتار

 کراچی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 111 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ملزم بھی قانون کی گرفت میں آگیا ہے۔ کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، مردان، چترال، سوات، مینگورہ، صوابی، یارحسین، یعقوبی، سوڈھیر اور تحصیل رزڑ کے اکثر علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلی جگہوں کی طرف دوڑ پڑے۔ زلزلہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تاجروں کی احتجاجی ریلی؛ پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے تاجروں پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر سےآنے والے تاجروں کی  بڑی تعداد  ریلی کی صورت میں آبپارہ چوک سے سیرینا چوک پہنچی تو پولیس نے انہیں آگے بڑھنے مزید پڑھیں

سرینگر میں پاکستانی پرچم لہراؤں گا، آخری منزل دہلی ہے، علی محمد خان

 اسلام آباد: وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا کہ میں سرینگر میں پاکستانی پرچم لہراؤں گا اور ہماری آخری منزل دہلی کا لال قلعہ ہے۔ اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا کہ مودی نے جس طرح گجرات میں مسلمانوں کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 14 اکتوبر کو شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور مزید پڑھیں

جے یو آئی نے آزادی مارچ کیلیے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دے دی

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے ڈی چوک پر آزادی مارچ کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ جے یو آئی ف کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری کی جانب سے چیف کمشنر اسلام آبادکو دی گئی درخواست میں کہا گیا کہ 27 اکتوبر کو ڈی چوک میں آزادی مارچ کی اجازت مزید پڑھیں

جے یوآئی ف اور بی این پی مینگل کے درمیان رابطے بحال

مولانا فضل الرحمن سے بی این پی کے رہنمانواب لشکری رئیسانی کی ملاقات آزادی مارچ سے متعلق مشاورت، اختر مینگل نے مولانا کوخصوصی پیغام پہنچایا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمااسلام (ف) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان رابطے بحال ہوگئے، بی این پی سربراہ اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کوخصوصی پیغام پہنچا مزید پڑھیں

٭کسی غیر مسلم نے پوچھا ٭ عمران بیک وقت تسبیح اور میٹنگ پر کیسے فوکس کر لیتے ہیں؟ ریحام خان

میں نے غیر مسلم کو جواب دیا وہ ذہین ترین شخصیت ہیں‘عمران کی دوسری سابقہ اہلیہ کا ٹوئٹر پیغام ریحام کے طنزیہ ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ہی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اس وقت چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں جہاں مزید پڑھیں

سیاست چھوڑی ماڈل ٹائون کے قاتلوں کا پیچھا نہیں چھوڑا‘ ڈاکٹر طاہرالقادری

انصاف اور قانون کی بڑی بڑی آنکھیں ہیں جو چہرے دیکھ کر حرکت میں آتا ہے ریاست مدینہ میں انصاف سب کیلئے اور خون کا بدلہ خون کا قانون رائج تھا انصاف کیلئے جدوجہد ایمان کا حصہ، قاتلوں کا پیچھا یہاں چھوڑیں گے نہ آخرت میں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں