عمر اکمل کی ناکامی پر مکی آرتھر کے چرچے کیوں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی تین سال بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں مایوس کُن واپسی پر اُنہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ عمر اکمل نے آخری بار ستمبر 2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی تھی۔ تین سالہ وقفے کے بعد اُنہیں دوبارہ ٹیم میں مزید پڑھیں

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹے کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی خواب بننے لگی

 لاہور: حکومت کا پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کوزگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل کا خواب ابھی تک پورانہیں ہوسکا ہےاور صوبے بھر میں ابھی تک 500 روایتی بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جاسکا ہے۔ پنجاب حکومت نے 2017 میں پنجاب میں روایتی اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ پرمنتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

8 اکتوبر2005 کا زلزلہ: شہدا کی 14ویں برسی آج منائی جائیگی

بالاکوٹ / مانسہرہ /  اسلام آباد: 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہدا کی 14 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ بالاکوٹ میں آج( منگل کو) تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی، برسی کی مرکزی تقریب گورنمنٹ ہائی اسکول بالاکوٹ میں ہوگی جہاں 8بجکر52منٹ پر 63 ننھے شہدا کی اجتماعی قبر پر فاتحہ خوانی کی جائے گی مزید پڑھیں

2005 کے زلزلہ کی 14ویں برسی؛ سیکڑوں خاندان تاحال عارضی گھروں میں رہنے پرمجبور

بالاکوٹ: 2005 کوآنے والے ہولناک زلزلے کو14 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی ہزاروں خاندانوں کے لیے کرب کا باعث ہیں۔ 8 اکتوبر2005 کوآزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں شدید زلزلہ آیا تھا لیکن آزاد کمشیراس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا ۔چودھویں برسی پرشہرمیں تمام تجارتی مراکز مزید پڑھیں

پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقاراحمد سیٹھ کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا نیا سربراہ مقرر کردیا مزید پڑھیں

سانحہ چونیاں؛ 4 بچوں کے قاتل کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا

چونیاں: سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ سہیل شہزاد چونیاں کے علاقے الہ آباد میں بھی کافی عرصہ چنگ چی رکشہ چلاتا رہا ہے، سہیل شہزاد کے خلاف مزید مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر چین کے شکرگزار ہیں، فردوس عاشق

 اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر مزید پڑھیں

وزیراعظم سے گزارش ہے کراچی کے پروجیکٹ پر بات کریں، وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ پسند نہیں کوئی بات نہیں لیکن سندھ کو نہ بھولیںاس کیساتھ ایسا سلوک نہ کیا جائے ہمارے سارے منصوبے روک دئیے گئے ہیں‘ کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں لیا جائے کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ چین پر کے سی آر منصوبے پر بھی بات کی جائے، سعید غنی

کے سی آر کے منصوبے پر وفاقی حکومت کا کردار ٹھیک نہیں ہے،وزیر اطلاعات سندھ ابھی تک وفاقی حکومت نے ہمارے خط پر کسی قسم کا کوئی جواب نہیں دیا‘میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم کے چین کے دورے پر کے سی مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کی جانب دھکیلنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

مودی سرکار ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مخالفت کررہا ہے، وزیر خارجہ آئندہ اجلاس میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرلے گا،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کی جانب دھکیلنا چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں