لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ پراسکیوٹر نے نواز شریف کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ نیب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کے فوراً بعد اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا، نوازشریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
وزیر مذہبی امور نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی
لاہور: وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیراعظم کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنے سے روکنے کا ٹاسک ملنے کی تردید کردی۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مولانا فضل الرحمٰان اور جے یو آئی سے مذاکرات کی تردید مزید پڑھیں
لیاقت یونیورسٹی؛ اساتذہ کے ہراساں کرنے پر طالبہ کی خودکشی کی کوشش
جامشورو: لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی۔ شعبہ فارمیسی کی طالبہ سائرہ نے دو اساتذہ پر حراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچر شفقت رضوی اور ان کا دوست ٹیچر احسان میمن امتحانات میں پرچے آؤٹ کرنے کے معاملے مزید پڑھیں
فضل الرحمان سے رابطہ توڑنے کیلیے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا، کیپٹن صفدر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ فضل الرحمان سے رابطہ توڑنے کیلیے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن صفدر نے احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کا مولاناسے رابطہ جڑاہوا تھا، اس رابطے کو توڑنےکیلیے نوازشریف کو گرفتار کیا گیا، نوازشریف کو مزید پڑھیں
کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل
کوئٹة: ہزار گنجی میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کرکے موقع واردات سے ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا حکومت مخالف ملک گیر جلسے جلوسوں کا اعلان
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر میں حکومت مخالف جلسے جلوسوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف کراچی سے کشمیر تک احتجاجی پروگرام کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری 18 اکتوبر کو کراچی جب کہ 23 اکتوبر کو تھرپارکر میں جلسے مزید پڑھیں
ساحلی پٹی پر نئے شہر کی تعمیر پر سندھ اور وفاق آمنے سامنے آگئے
کراچی: وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پر نیا شہر بنانے پر سندھ حکومت نے اعتراض کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی پر وفاقی حکومت کی جانب سے نئے شہر کی تعمیر کے فیصلے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ہیں، وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اس حوالے سے مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائمز کے باعث میری ازدواجی زندگی متاثر ہوئی، آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے۔ کراچی میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا تھا کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں اور میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی مزید پڑھیں
خاتون سے زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: ایف آئی اے سائبرکرائم نے خاتون کو جنسی ہراساں، نازیبا ویڈیوبنانے اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کوجنسی ہراساں، ویڈیو بنانے اورالیکٹرک شاک دینے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرسائبرکرائم سرکل فیض اللہ کوریجو کے مطابق گرفتار ملزم مزید پڑھیں