خطے میں ثالثی کا کردار وزیراعظم کی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے ثالثی کا کردار امت مسلمہ اور دنیا کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان دنیا بھر میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ

 کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے متعلق فواد چوہدری کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ دل کھول کے عطیات دیتے ہیں لیکن ٹیکس مزید پڑھیں

ٹارگٹ کلنگ ، اسٹریٹ کرائمز کے ذمے دار وزیر اعلیٰ ہیں، فردوش شمیم

پولیس والے بھی کرائم کر رہے ہیں‘ محکمہ میں موجود کالی بھیٹریں نکالی جائیں‘قائد حزب اختلاف آصف ہارون کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا حق رکھتے ہیں‘پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے مزید پڑھیں

12 اکتوبر 1999 مسلم لیگ ن آج یوم سیاہ منارہی ہے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)12اکتوبر ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیاہ منایاجارہا ہے۔12 اکتوبر1999 ء کو منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کیخلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتیں یوم سیاہ منائیں گی۔ اس دن کی مزید پڑھیں

نواز شریف 5ماہ4 روز کے بعد دوبارہ عوام کے سامنے آئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف 5ماہ 4 روز کے بعد دوبارہ عوام کے سامنے آئے‘ نواز شریف کو سپریم کورٹ سے طبی بنیادوں پر ملنے و الی ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعد7مئی کو جاتی امراء سے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت منتقل کیا گیا تھا۔ 7مئی کو آخری بار نواز شریف عوام مزید پڑھیں

کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو معاشی و انتظامی خودمختاری دینی ہوگی، پاک سرزمین پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے وکلا فورم کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاکہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو معاشی و انتظامی خودمختاری دینی ہوگی، ہم نہ صرف مسائل اجاگر کر رہے ہیں بلکہ ان کا حل بھی مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے نکل پڑا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کررہا ہوں اور اسے گھر بھیج کر ہی چھوڑوں گا۔ لاڑکانہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، ایک مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں پہلی بار خاتون نے جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

پشاور: خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس میں جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ کی رہائشی کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس کے جی ڈی پی ٹیسٹ میں نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ وہ مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان دفتر خارجہ کا پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان مسترد کردیا

 اسلام آباد: پاکستان نے افغان دفتر خارجہ کی جانب سے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغان دفتر خارجہ کی جانب سے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتا ہے، پشاور کی مارکیٹ کا معاملہ توڑ مروڑ کر پیش کیا مزید پڑھیں

جیل سے لکھے گئے خطوط کا انجام بھی قطری خط جیسا ہوگا، فردوس عاشق اعوان

 لاہور: وزیراعظم کی معاون برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہےمسلم لیگ (ن) کا بیانیہ کھل کرسامنے آگیا، جیل سے لکھے گئے خطوط کا انجام بھی قطری خط جیسا ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق نے کہا وزیراعظم کے ویژن پر دنیا کا اعتماد ہمارے لیے حوصلہ افزا بات ہے،اس وقت مزید پڑھیں