شاہ عبداللطیف بھٹائی عرس،سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی،کل ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی ایکٹنگ اسپیکر ریحانہ لغاری نے اتوار کے روز اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سندھ اسمبلی کا آج 14 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر تعطیل کی وجہ سے ملتوی کردیا ہے۔ اجلاس اب کل15 اکتوبر کو دوپہر 2بجے ہوگا۔

فواد چوہدری نے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ

جو بھی کراچی میں کچرے کی بات کرتا ہے ہم ان کیساتھ ہیں، ہر گلی کے کونے پر پولیس اہلکار کو تعینات نہیں کرسکتے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں کچھ نہیں چل رہا، ہم نے کراچی میں بوری بند لاشوں کا دور بھی دیکھا ہے، میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں

فضل الرحمن کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے، فردوس عاشق

مولانا صاحب بدعنوان عناصر کی خاطر مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں‘معاون خصوصی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں‘خرم شیر زمان

جو خود کو غیر محفوظ سمجھے تو ایسے آئی جی کو فوراً گھر چلے جانا چاہئے،ان کی باتیں سن کر تو سر شرم سے جھک گیا‘نصرت سحر پولیس میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں، سیاسی بنیاد پر ہوئی ہیں، شرف الدین میمن کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی کوششیں جاری

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اب بھی کئی ممالک سے رابطےکی کوشش کر رہا ہے تاکہ پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں خطے میں جنگ چاہتی ہیں لیکن خطہ جنگ کا متحمل نہیں مزید پڑھیں

نیب اور بے نامی ٹرانزیکشن: قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے نیب اور بے نامی ٹرانزیکشن سے متعلق قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کے لیے پیش کیا گیا، ترمیم کے تحت 5 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن میں ملوث مزید پڑھیں

خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرانے کے لیے روس کی کوششیں

ویب ڈسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن پیر کے روز دس سال سے زیادہ عرصے کے بعد سعودی عرب کے دورے پر جا رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی علاقے میں موجود کشیدگیاں کم کرنے میں وہ ایک مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے سعودی عرب، خلیجی مزید پڑھیں

گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب

ویب ڈیسک —  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوریو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی کو برجیش پٹیل سے سخت مقابلے کا سامنا تھا جنہیں معروف صنعت کار اور انٹر نیشل کرکٹ کونسل کے سابق چیئرمین اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

شام کی فوج ترک حملے کے خلاف کردوں کی مدد کو آ گئی

ویب ڈسک —  شمالی شام میں کردوں پر ترک فورسز کے حملوں کے بعد شام کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کردوں کی مدد کے لیے سرکاری فوجوں کو ترکی کی سرحد کے ساتھ تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے حکم دیا تھا کہ ان تمام علاقوں مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی تیاریاں، مولانا فضل الرحمن کی ڈنڈا بردار فورس کی ریہرسل

جمعیت علما اسلام (ف) کا ‘آزادی مارچ’ 31 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنا ہے لیکن اس سے قبل اس کے رضا کاروں نے ابھی سے تربیت شروع کردی ہے۔ خاکی رنگ کے لباس میں ملبوس انصار الاسلام نامی اس سیکیورٹی ٹیم پر حکومت نے مقدمات درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن اس مزید پڑھیں