فضل الرحمان کو بہت زیادہ لفٹ کرانا ہماری غلطی ہے، شیخ رشید

مولانا کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا، اسلام آباد میں دھرنے کی کوئی گنجائش نہیں بلاول بھٹو فضل الرحمان کے دھرنے سے ڈرے ہوئے ہیں‘میڈیا سے گفتگو ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا اور ہماری غلطی ہے کہ ہم نے انہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت بحال کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدر آمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایف سی ایریا میں پاگل کتے نے سب انسپکٹر سمیت 25 افراد کو کاٹ لیا

آوارہ کتوں کی بہتات سے شہری خوفزدہ، خاتمے کیلئے انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ایف سی ایریا میں وسطی مسجد کے علاقے میں پاگل کتے کے خوف سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کے علاقے ایف سی ایریا میں پاگل کتے نے سب انسپکٹر سمیت 12 افراد مزید پڑھیں

لاہور جانیوالی جناح ایکسپریس کے کرایے میں ایک روز کیلئے کمی

کراچی( کامرس رپورٹر) پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور جانیوالی جناح ایکسپریس کے کرایے میں ایک روز کیلئے آج15اکتوبر کو 50 فیصد کمی کردی ہے۔ ڈی سی او کراچی ریلوے کے مطابق جناح ایکسپریس میں آج منگل سے اکانومی کلاس کی اضافی بوگیاں لگائی جارہی ہیں۔ پاکستان ریلوے حکام نے جناح ایکسپریس کے مسافروں کیلئے مزید پڑھیں

بلدیہ ٹائون خالی مکان سے موٹر سائیکلوں کے ڈھانچے برآمد

اے وی سی سی پولیس کے چھاپے میں برآمد ڈھانچوں کی تحقیقات شروع کہ وہ کن علاقوں سے چھینی یا چوری کی گئی تھیں سیکٹر نائن ڈی کا مذکورہ مکان لیاری گینگ وار کے کارندوں کے زیر استعمال تھا جو کئی سال سے بند تھا، اے وی سی سی کرائم سیل کراچی(کرائم رپورٹر)بلدیہ ٹاو ن مزید پڑھیں

سندھ سرکار کی صفائی مہم ضلع کورنگی اور شرقی میں ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ سرکارکی صفائی مہم سے بھی ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہوسکے۔ حکومتی مانیٹرنگ ٹیم کی غیر فعالیت اور سرکاری افسران کے ٹھنڈے کمروں سے باہر نہ نکلنے کے باعث صفائی مہم نمائشی اقدمات تک محدود‘ رہائشی علاقے گندگی و تعفن کی زد میں ہیں۔ کلین مزید پڑھیں

آصف زرداری سے اڈیالہ جیل میں بختاور بھٹو اور دیگر کی ملاقات

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آصف علی زرداری سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور دیگر افراد نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پیر کو دوپہر2بجے سے شام 5بجے کے دوران سینٹرل جیل اڈیالہ جیل میں سابق صد سے ان کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اور دیگر نے ملاقات کیں۔

٭ کراچی والے ہوشیار ٭ شہر میں بدھ کو گوشت کے ساتھ پانی کا بھی ناغہ

دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر کام کے سبب شہر کو 16 گھنٹے کیلئے پانی کی فراہمی بند رہے گی شہری کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے پانی ذخیرہ کرلیں، واٹر بورڈ حکام کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والے ہو جائیں ہوشیار، بدھ کو شہر میں گوشت کے ساتھ پانی کا بھی ناغہ ہوگا، واٹر بورڈ مزید پڑھیں

کیٹ مڈلٹن کی پاکستانی سج دھج

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد ٹوئٹر پر مقبول ترین ٹرینڈ بناہوا ہے پاکستان آمد کے موقع پر شاہی بہو کے پاکستانی ڈیزائنر کے لباس اور آویزوں کو بھی بہت زیادہ سراہا جارہاہے۔ برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈیوچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن گزشتہ روز 5 روزہ تاریخی دورے پر مزید پڑھیں

پولیوکے خاتمے میں منفی پروپیگنڈا بڑی رکاوٹ ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا پولیو کے خاتمے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیوویکسین کے حق میں 100 سے زائد فتووں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام اور مدارس پولیو خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق منفی پروپیگنڈا پولیو مزید پڑھیں