وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور جان بچانے والی اور کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد مزید پڑھیں

اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے اور نئے انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمان

چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ دھرنا روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا۔ چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت میں بیٹھے مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

 اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد پہنچ گیا جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، دیگر وفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفارت کاروں نے شاہی جوڑے کا استقبال مزید پڑھیں

کراچی میں بہادر نوجوان نے جان پر کھیل کر دو ڈکیتوں کو پکڑلیا

 کراچی: بفرزون میں بہادر نوجوان نے جان ہتھیلی پر رکھ کر 2 اسٹریٹ کرمنلز کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جب کہ لوٹ مار کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں بہادر نوجوان احسن نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر لوٹ مار کے لیے آنے والے مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں ضیاالدین اسپتال روڈ پر ٹرانسپورٹ کا غیر قانونی اڈہ قائم

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد ضیاالدین اسپتال روڈ پر ٹرانسپورٹ کا غیر قانونی اڈہ قائم کردیا گیا ہے جہاں چنگ چی رکشائوں، واٹر ٹینکرز، ڈمپرز کھڑے کر دیے گئے ہیں جس کے باعث اس گنجان آبادی میں ٹریفک جام کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ صبح کو اسکول جانے والے بچوں، اسپتالوں میں مزید پڑھیں

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر آج عام تعطیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بزرگ صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 276 ویں عرس کے موقع پر حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق آج صوبے بھر میں عام تعطیل ہے۔ آج صوبائی حکومت کے تمام ادارے، کارپوریشنز اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

قیوم آباد‘33انچ قطر کی لائن سے نجی کمپنی کو کنکشن دینے پر علاقہ مکین مشتعل

کراچی( کرائم رپورٹر) قیوم آباد کے قریب فراہمی آب کی33 انچ قطر کی لائن سے کورنگی انڈسٹریل ایریا( کے آئی اے) کی ایک نجی کمپنی کو کنکشن دینے کیخلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اس دوران تشدد سے ایک سماجی کارکن زخمی ہوگیا علاقے سے منتخب رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آج صبح ٗ ایم اے جناح روڈ پر ٹرالر الٹنے سے بدترین ٹریفک جام

حادثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا ٗ ٹرالر پر رکھا کنٹینر گرنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ٗ ہٹانے کیلئے ہیوی کرین طلب کرلی گئی ٗ ڈرائیور اور کلینر گرفتار کراچی(کرائم رپورٹر) ایم اے جناح روڈ پر اعلی الصبح تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا، حادثے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیںہوا، ٹرالر الٹنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی بھینس کالونی آمد ‘جیالے آپس میں الجھ پڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران اتوار کو بھینس کالونی پہنچے تو جیالے آپس میں ہی الجھ پڑے‘ پیپلز پارٹی کے دونوں گروپس وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کیلئے دورہ کرانا چاہتے تھے‘ اس موقع پر ایم این اے مزید پڑھیں

شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ الیکٹرونکس مارکیٹ کچرا دیکھ کر وزیر اعلیٰ برہم

دکانوں کے سامنے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، اب کسی کو شہر گندا نہیں کرنے دینگے، مراد علی شاہ کمشنر کراچی کو سڑک پر ڈسٹ بین رکھوانے کی ہدایت، مارکیٹ میں اوپن کیبل دیکھ کر غصہ آگیا، ذمہ داروں تنبیہ کرنے کیلئے کہہ دیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں