کراچی سپرہائی وے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے کاٹھور پل پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کو ملانے والے کاٹھور پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں مقتولین کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مصالحتی دوروں کے بعد ایران اور سعودی عرب میں جنگ کے بادل چھٹتے جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ میں ایران ،سعودیہ دوروں کے حوالے سے پریس بریفنگ میں وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان کے دونوں برادر اسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ایک مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ:  ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے باہر پولیس وین کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او محمد ایاز کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرو ل کا دورہ کیا، دورہ کے دوران آرمی مزید پڑھیں

کے فور منصوبے پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی

 کراچی: روٹ میں تبدیلی کے باعث کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے ’’کے فور‘‘ پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی۔ کراچی کے پانی کا سب سے بڑا منصوبہ کے فور پر ایک بار پھر کئی سوالات اٹھ گئے، منصوبہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے، اس بار ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چیف سیکریٹری کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان پر وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

 اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں جہاں وزیراعظم کے مصالحتی مشن، مزید پڑھیں

مولانا کو بہت لفٹ کرائی، دھرنے سے فرق نہیں پڑتا، شیخ رشید

ننکانہ صاحب: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا اور ہماری غلطی ہے کہ ہم نے انہیں بہت زیادہ لفٹ کرائی ہے۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسلام آباد میں سب اچھا ہے، کوئی خوف مزید پڑھیں

مفت وائی فائی کی سہولت واپس لینے پر حسین نواز تڑپ اٹھے

لندن (نیٹ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے مفت وائی فائی کی سہولت واپس لینے پر پنجاب حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، حسین نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ پنجاب میں عوام سے مفت وائی فائی کی سہولت واپس لینے سے کتنا پیسہ بچے گا؟ مزید پڑھیں

پی پی کومولانا کے مارچ کی حمایت پرپچھتانا پڑیگا‘حلیم عادل

آزادی مارچ نہیں بلکہ زرداری اور فریال کی رہائی کے لیے ہونے والا مارچ ہے پاگل کتا ان سے پکڑا نہیں جاتا اور اس کام کیلئے رینجرز کی مدد لی‘میڈیا سے گفتگو کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

حیران ہوں،بیان کوسیاق و سباق کے بغیر سرخی کیسے بنایا جاتا ہے ، فواد

میں نے کہا تھا نوکریاں حکومت نہیں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے‘وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے۔گزشتہ روز ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں فواد چودھری مزید پڑھیں