سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ایران اور سعودی عرب نے پاکستان کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہ خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر وزیر اعظم نے کردار ادا کرنے کیلئے از خود قدم اٹھایا، پریس بریفنگ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مصالحتی دوروں کے بعد ایران اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری کابیانہ ہی عمران خان کی اصل پالیسی ہے، بلاول بھٹو

حکومت کو جانا ہوگا،آزادی مارچ میں فضل الرحمان کے ساتھ ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی روزگارکی سہولت پیدا کرنے کے بجائے 400 اداروں کوبند کیا جارہا ہے‘میڈیا سے گفتگو رتو ڈیرو(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں اورحکومت کو جانا ہوگا۔رتوڈیرو میں ایچ آئی وی مزید پڑھیں

سب جانتے ہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

وفاق نے شہر سے جو کچرا اٹھایا اس کے غلط اعداد پیش کئے گئے،1.5 لاکھ ٹن کچرا اٹھانے کا دعویٰ غلط ہے، مراد علی شاہ ہماری کچرا مہم سے شہر میںکافی بہتری آئی ہے، 70 فیصد کچرا ان ڈسٹرکٹ سے اٹھایا جہاں سے کچرا نہیں اٹھ رہا تھا سیدمراد علی شاہ کی قائد ملت لیاقات مزید پڑھیں

قائد ملت کی شہادت کے بعد سرمایہ دار اور وڈیروں نے سیاست پر قبضہ کرلیا میئر کراچی

لیاقت علی خان کی شہادت ملک اور قوم کا بہت بڑا نقصان ہے، اگر انہیں شہید نہ کیا جاتا تو آج ملک ترقی میں آگے ہوتا، وسیم اختر شہر میں بہت سارے مسائل ہیں آوارہ کتے بھی اس شہر کا مسئلہ بن چکے ہیں، لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کو گرفتار نہیں کریں گے فیصل واوڈا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں بن سکتی، مولانا فضل الرحمن کی جانب سے یہ پیغام بھی دیا جارہا ہے مجھے گرفتار کرلو، لیکن ہم ان کو گرفتار نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا مزید پڑھیں

حکومت کا فضل الرحمن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک ہوں گے‘کمیٹی اپوزیشن سے اس کے مطالبات پر مذاکرات کرے گی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا مزید پڑھیں

K-4 منصوبے میں چوری اور گڑبڑ کرنے والے بچ نہیں سکتے، گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں گڑبڑ یا چوری کرنے والے بچ نہیں سکتے، منصوبہ ہر حال میں مکمل ہوگا۔ قدرتی آفات میں فورسز سے مدد لینے کے بجائے حکومتی ادارے کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے پہلے مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی عمارتوں کی جامع رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں زلزلہ آیا تو 10 لاکھ سے زائد افراد عمارتی ملبے تلے دب جائیں گے کیونکہ شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی بھرمار ہونے سے کسی بھی حادثے میں بہت بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ تعمیراتی شعبے کے ماہرین کی رپورٹ کی بنیاد پر ایسوسی مزید پڑھیں

خان لیاقت علی خان کا 68 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا بدھ کے روز 68 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل، میئر کراچی وسیم اختر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے لیاقت علی خان کی برسی پر ان کی مزید پڑھیں

کراچی کیلئے نیا ماسٹر پلان بنانے کی تیاری

حکومت نے کراچی کیلئے سال2047حوالے سے ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا جامعہ پلان بنانے کی تیاری کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے ماضی میں تیار کیے جانے والے تمام ماسٹر پلان عملدرآمد کے حوالے سے ناکام ہو جانے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر نیا ماسٹر پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس مزید پڑھیں