وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور انہیں دھرنے سے روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنا بچاؤ ٹاسک سونپ دیا مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی سے اختلافات، سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کے ناموں پر غور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا جن میں خرم شیرزمان، حلیم عادل شیخ اور شہزاد قریشی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فردوس شمیم نقوی سے بیشتر ارکان کے اختلافات کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ اراکین کہتے ہیں کہ فردوس شمیم اپنی مزید پڑھیں

ہمارا دھرنا طویل نہیں ہوگا، مولانافضل الرحمن

اگر مارچ کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی تو پورے ملک میں احتجاج پھیلا دیا جائے گا، سربراہ جے یو آئی اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھرنا طویل اور تحریک انصاف کی طرح 126 دنوں کا نہیں ہوگا، اسلام آباد پہنچ مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف مورچہ تیار ٗ پیپلز پارٹی کراچی سے کشمور تک احتجاجی تحریک چلائے گی

بلاول بھٹو 18اکتوبر کو کراچی کے جلسے سے تحریک کا آغاز کرینگے ٗ 26اکتوبر کو کشمور میں جلسہ کیا جائیگا پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گی ٗ قمر زمان ٗ نیئر بخاری اور مولا بخش کی پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف مورچہ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کا محکمہ لوکل ٹیکس بدعنوانیوں کا گڑھ بن گیا ٗ سرکاری ریونیو میں کروڑوں روپے مبینہ خرد برد کا انکشاف

مالی سال 2018-19میں ادارے کو لینڈ یوٹیلائزیشن ٹیکس کی مدد میں2کروڑ 50لاکھ روپے کا خسارہ بے نقاب ٗ آمدنی چند لاکھ ہوکر رہ گئی بلدیہ شرقی کے حکام کی غفلت کا فائدہ اٹھاکر افسران سرکاری کھاتوں میں جمع ہونیوالا ٹیکس اپنی جیبوں میں بھرنے لگے ٗ ذرائع کا دعویٰ کراچی (وقا ئع نگار خصوصی) بلدیہ مزید پڑھیں

شہریوں کا اقدام واٹر بورڈ کی لائنوں پر گیلریاں اور دیواریں تعمیر

سیوریج لائنوں کی صفائی، اوور فلو کے خاتمے اور لائنوں کی تبدیلی میں شدید دشواری کا سامنا ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ بعض علاقوں میں واٹربورڈ کی لائنوں پر علاقہ مکینوں نے تجاوزات قائم کرلی ہیں،اس سبب واٹربورڈ کو سیوریج لائنوں کی صفائی، اوورفلو مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور آباد کا کراچی کی صفائی کامنصوبہ

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن شیخ اور محسن شیخانی کے درمیان ملاقات میں غور و خوض، معاہدہ طے پا گیا کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی میں صفائی مہم کے سلسلے میں سندھ حکومت اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے درمیان طے پایا گیا ہے کہ آباد کے تمام ممبران اپنے تعمیر ہونے والے پروجیکٹس مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کے دھرنے سے ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہزاروں ملازمین نے سندھ حکومت کی جانب سے 15 فیصد اضافہ تنخواہوں اور پنشن میں شامل نہ کرنے اور 4 ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی 4 سال سے عدم ادائیگی کے خلاف کے ایم سی ہیڈ آفس کا گھیرائو کیا اور ایم اے جناح روڈ پر کچرا مزید پڑھیں

شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام، ایمبولینسیں بھی پھنس گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مین شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام ہونے کے باعث ایمبولینسیں بھی پھنس گئیں اور مریض گھنٹوں ٹریفک جام کے باعث ایمبولینسوں میں تڑپتے رہے۔ بلوچ کالونی پُل کے قریب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک جام میں مسافروں کے علاوہ آفس مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل کیس؛  گواہان ذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب

 اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس میں عدالت نے تین گواہان کوذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق انسداد دہشتگری عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران برطانوی حکومت سے حاصل کیے گئے شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے گئے، جن میں مزید پڑھیں