کولمبو: سری لنکا میں شدید طوفان کے بعد پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں تیسرے روز بھی جاری رہیں، جن کے دوران پھنسے ہوئے خاندانوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیلاب متاثرہ سری لنکا میں پاک بحریہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایک ساتھ 2 چھٹیاں، عوام کے لئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال کے دوران ہی سرکاری تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں یوم قائداعظم اور کرسمس کے بعد کی تعطیلات کی تفصیلات شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن میں بتایا ہےکہ 25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو یوم قائداعظم کی عام تعطیل مزید پڑھیں
ووٹ کی طاقت سے واپسی اور ترامیم کا خاتمہ کریں گے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے رہنما اور چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹ سے واپس آئیں گے اور ترامیم کو واپس کریں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ ان مزید پڑھیں
راولپنڈی کے علاقے ثمر زار میں پٹرول پمپ کا مالک فائرنگ سے قتل
راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں ثمر زار کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے مقامی پیٹرول پمپ کے مالک سردار ارشاد کو قتل کر دیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہے، جس میں حملہ آوروں کی آمد اور فائرنگ کے لمحات واضح مزید پڑھیں
بے روزگاری 21 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد:پاکستان میں بیروزگاروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،لیبر فورس سروے 2025ء-2024ءکے مطابق، گزشتہ 4 سالوں میں 14 لاکھ افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بے روزگاری کی شرح 21 سال کی بلند ترین سطح 7.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے،25 کروڑ آبادی والے ملک میں 59 لاکھ مرد اور مزید پڑھیں
کراچی میں بچہ نالے میں گر کر لاپتا، انتظامیہ غائب رہی، عوام کا احتجاج
کراچی: گلشنِ اقبال کے علاقے میں کھلے مین ہول میں گرنے والے کمسن بچے کی تلاش کے دوران سرکاری اداروں کی غیر موجودگی نے شہریوں کو شدید غم و غصے میں مبتلا کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپا چورنگی کے قریب ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے کھلا مین ہول ایک بچے کی مزید پڑھیں
غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی لازمی، فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی لازمی ہے جب کہ فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے اس بات پر زور دیا کہ آزادیٔ اظہار کو جھوٹی یا گمراہ کن خبروں کے لائسنس کے طور پر استعمال مزید پڑھیں
کراچی؛ کھلے مین ہول میں گر کر لاپتا بچے کی لاش 14 گھنٹے تلاش کے بعد مل گئی
کراچی:گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش طویل جدوجہد کے بعد آخرکار 14 گھنٹے بعد نالے سے مل گئی۔ دلخراش واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب اس وقت پیش آیا جب کمسن بچہ اپنے والدین کے ہمراہ شاپنگ کرنے آیا تھا اور پارکنگ ایریا مزید پڑھیں
والد کے بارے میں کچھ چھپایا جارہا ہے،قاسم خان
لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان اپنے والد کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہوگئے،انہوں نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ حکام ان کے والد کی حالت کے بارے میں کچھ ناقابل تلافی معاملہ چھپا رہے ہیں ۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب پی ٹی آئی اور عمران خان کی مزید پڑھیں
شوکت خانم اسپتال،نمل یونیورسٹی کےبینک اکائونٹس بحال کرنے کا حکم
راولپنڈی: عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکائونٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کی جانب سے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی گئی جہاں جج امجد علی شاہ نے یہ کیس سنا، اس دوران شوکت خانم کینسراسپتال کے مزید پڑھیں