اقوامِ متحدہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم بے نقاب،پاکستان کا اظہارتشویش

پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی اس تازہ رپورٹ پر گہری تشویش ظاہر کی ہے جس میں بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر میں مسلسل اور منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی اقدامات کے نتیجے میں تقریباً 2800 افراد، جن میں مزید پڑھیں

سینیٹ کا اہم اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد :  ایون بالا کا اہم اجلاس آج شام 4  ہوگا، سینیٹ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کا آغاز وقفۂ سوالات سے ہوگا، جس میں اراکینِ سینیٹ کے سوالات پر متعلقہ وفاقی وزراء جوابات پیش کریں گے۔ ایجنڈے کے مطابق سینیٹر علی ظفر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ عسکری مشق ‘البطار-II’ کامیابی سے مکمل

ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ عسکری مشق ‘البطار۔II’ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ عسکری مشق کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئی، جس سے انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا لگژری سفر، کرایوں میں بڑی کمی کردی

لاہور: پاکستان ریلوے نے لگژری سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں واضح کمی کردی۔ ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ  پاکستان ریلویز کا لگژری سفر اب کرایوں میں واضح کمی کے ساتھ ہوگا کیونکہ لگژری سیلون کے کرایے کم کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہری اب وزیر ریلوے کے  مزید پڑھیں

سزایافتہ افسر کو صدر میڈل پہناتا ہے،آئینی عدالت بنالی،کام پھربھی نہیں ہورہے،جسٹس محسن کے سخت ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی  نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جس ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کو اس عدالت نے سزا دی ہوئی تھی، اسے صدر میڈل پہناتا ہے، اب تو آپ لوگوں نے آئینی عدالت بنا لی پھر بھی کام نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

گرینڈ آپریشنز اور درجنوں مقدمات کے باوجود پاکستان ریلویز کی اربوں کی اراضی پر تاحال قبضہ برقرار

ریلوے انتظامیہ کی جانب سے گرینڈ آپریشنز اور درجنوں مقدمات درج کروانے کے باوجود اربوں روپے مالیت کی 8 ہزار 400 ایکڑ اراضی پر تاحال قبضہ برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلویز کی زیر ملکیت ملک بھر میں ایک لاکھ 68 ہزار 858 ایکڑ اراضی ہے،  جس میں سے 91 ہزار 601 مزید پڑھیں

عمران خان اکیلا نہیں اسے لانے والے اِس سے بڑے مجرم ہیں ان کا بھی پورا حساب لیا جائے، نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اس کو لانے والے اس سے بڑے مجرم تھے ان کا بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے۔ نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں صرف مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب، تینوں افواج کا گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے سبکدوش ہونے والے فور اسٹار جنرل کو گارڈ آف آنر پیش کیا،  تقریب کا ماحول احترام اور پروفیشنل روایات مزید پڑھیں

چار سدہ میں اسکول وین اورٹرک میں تصادم 2بچے جاں بحق،21زخمی

چار سدہ: خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرک میں تصادم سے 2 بچے جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے علاقے ترنگزئی بائی پاس روڈ پر دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے، جاں بحق مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی تک ہر منگل احتجاج اور پشاور میں بڑے جلسے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک کو باضابطہ طور پر تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر منگل کو پی ٹی آئی کے تمام منتخب اراکین اسمبلی اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کریں گے جبکہ مزید پڑھیں