راولپنڈی، اڈیالہ روڈ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا 9 گھنٹے سے زائد طویل دھرنا ختم

راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکہ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنوں کا دھرنا 9 گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔ شدید ٹھنڈ کے باوجود بڑی تعداد میں کارکن سڑک پر بیٹھے رہے۔ پولیس اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد بانی پی ٹی مزید پڑھیں

غزہ میں خواتین پر ظلم کرنے والوکو وہ سزا نہیں دی گئی، جس کے وہ مستحق تھے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں خواتین پر مظالم ڈھانے والوں کے ساتھ وہ رویہ اختیار نہیں کیا گیا جس کے وہ مستحق تھے۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئےترک صدر نے کہاکہ  عالمی اداروں  کے ردعمل میں  قاتل اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کل 2روزہ دورے پربحرین جائیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف خلیجی ملک بحرین کے دورہ پر کل روانہ ہوں گے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خلیجی ملک بحرین کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے 26 سے 27 نومبر تک بحرین کا دورہ کریں گے۔ دفتر خار جہ کے مطابق توقع ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیردفاع کےبیان پر پاکستان میں ہندو برادری مشتعل،احتجاجی ریلی نکالی

دادو: بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ سے متعلق متنازع بیان پر سندھ میں بسنے والی ہندو برادری کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے،اور بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو اشتعال انگیز قرار دے دیا گیا ہے۔ راج ناتھ کے خلاف احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ میڈیاذرائع مزید پڑھیں

پاکستان میں بے روزگارافراد کی تعداد80لاکھ تک پہنچ گئی؛ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے روزگارافراد کی تعداد 80لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے لیبرفورس سروے 2024-25 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 5 سال میں بےروزگاری 0.8 فیصد بڑھ گئی، پاکستان میں بے روزگار افراد کی تعداد 80 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، ملک مزید پڑھیں

ن لیگ کو ووٹرکےبغیرالیکشن لڑنےکی عادت پڑگئی،پرویزالٰہی

لاہور: قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعظم اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو ووٹرز کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ انھوں نے ایف آئی اے سنٹرل کورٹ مزید پڑھیں

اے ٹی سی اسلام آباد نےشبلی فراز کو 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملے سے متعلق کیسزکی سماعت جج طاہرعباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران شبلی فراز عدالت میں مزید پڑھیں

امن پہلی ترجیح ، قبائلی اضلاع کو حقوق دلانےکی کوششیں جاری ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن کی بحالی کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات بائزئی ضلع مہمند کے عمائدین کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی ۔ وفد نے وزیراعلیٰ سے گفتگو میں کہا کہ سہیل آفریدی پورے قبائلی علاقے کا فخر ہیں، مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب کے عدالت عظمیٰ کے ججز کی طے شدہ آسامیاں کم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہونے پر پہلے حکومت نے عدالت عظمیٰ میں ججوں کی آسامیوں کی تعداد بڑھاتے ہوئے 34 کردی تھیں جس میں سے آئینی بنچ مزید پڑھیں

سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں  قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی: سونے کی عالمی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں  قیمت میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 065ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں