یو اے ای کے سفیر کا پاکستانیوں کیلیے ویزا پراسیسنگ میں بڑی آسانیوں کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی اور اسٹریٹجک تعاون کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جب یو اے ای کے نئے تعینات ہونے والے سفیر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، مزید پڑھیں

کے پی میں رواں سال کارروائیوں میں 955 دہشت گرد ہلاک: رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں سال کے دوران مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 955 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں رواں سال سکیورٹی اداروں کی کارروائیوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ صوبائی پولیس کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن کا مہنگی نوٹ بکس اور یونیفارمز کی فروخت پر نجی اسکولوں کو شوکاز

اسلام آباد: اسکول کے لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت کے معاملے پر کمپٹیشن کمیشن نے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ کمپٹیشن کمیشن کے مطابق طلباء کو مہنگی لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے، مشروط فروخت (Tying) کمپٹیشن ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا

لاہور: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا۔ سول ایویشن اتھارٹی نے جہازوں کی کمی کے باعث سرین ایئر لائن کا لائسنس معطل کیا تھا۔ لائسنس بحال ہونے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ائندہ دو ماہ کے اندر سرین ایئر لائن اپنا ڈومیسٹک اور تین  ماہ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نےپاکستان کیلئے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف،پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی۔ صوبے میں مزید پڑھیں

کیا نادرا نے برطانیہ میں نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے؟

پاکستانی سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں حال ہی میں ایک دعویٰ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس میں کہا جا رہا ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک نئی آن لائن ویب سائٹ متعارف کرائی ہے۔ اس ویب سائٹ کو نادرا کی بیرونِ مزید پڑھیں

پشاور میں گیس لائن دھماکے کے بعد سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی محدود سپلائی بحال کردی

پشاور: سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی مرکزی 24 انچ ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے بعد متبادل 16 انچ لائن سے محدود پیمانے پر گیس کی ترسیل شروع کر دی ہے، تاہم محدود گنجائش کے باعث گیس کی فراہمی کم ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر ثنا اللہ کے مطابق یہ مرکزی لائن پشاور، مردان اور سوات تک گیس مزید پڑھیں

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ؛3اہلکار شہید

ہنگو: ہنگو کے علاقے شاہو روڈ قاضی تالاب میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایل ایچ سی وحید شاہ، کانسٹیبل عبدالصمد سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دو سپاہی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کی ٹیم اور دہشتگردوں مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز کی کارروائی،15کروڑ سے زائدمالیت کاسامان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

گلگت بلتستان: پاکستان کسٹمز نے سوست ڈرائی پورٹ پر 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز نے گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ اور بیگیج سیکشن میں موبائل فونز، اسلحے کے پرزہ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ کتنا رہا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے  گئے ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں مجموعی ٹرن آؤٹ 28.58 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقوں میں این اے 18 ہری پور سب سے آگے رہا جہاں مزید پڑھیں