ٹریفک کی وقتی مشکلات ہیں، کراچی کے عوام جلد ترقیاتی منصوبوں کے نتائج محسوس کرینگے: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے شہری سہولتوں کی فراہمی اور پائیدار ترقی کے لیے نہایت اہم ہیں، اور عوام کے تعاون سے ان منصوبوں کے ثمرات جلد نظر آئیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبہ حکومتِ سندھ کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا اسپیکر کو زبردستی کرسی سے ہٹانے پر غور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور اسپیکر کو زبردستی کرسی سے اتارنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ منگل کو اپوزیشن گیلری میں کچھ رہنماؤں نے تجویز پیش کی کہ اگر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر نہ کیا گیا تو اسپیکر سردار ایاز صادق مزید پڑھیں

53 کروڑ کے فراڈ کیس میں حتمی چالان جمع، عاطف خان سمیت 6 افراد ملزم قرار

کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے نجی کمپنی سے 53 کروڑ روپے کے فراڈ کے مقدمے کا حتمی چالان عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی میں سماعت کے دوران ایف آئی اے نے مقدمے کا حتمی چالان جمع کرایا۔ حتمی چالان میں اداکارہ نادیہ حسین کا مزید پڑھیں

27 ویں آئینی ترمیم منظوری کےلیے قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی، اس کے بعد قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کی تحریک مزید پڑھیں

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: سیاسی شخصیات کی گرفتاری کا بھی امکان

پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے اپرکوہستان 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم مشتاق الرحمان کو اسلام آباد کے علاقے سے حراست میں لیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے بعد مزید افراد ریڈار پر آگئے جن میں بعض سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں اور ان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

ملک کی مجموعی صورتحال، وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات

(فائل فوٹو) اسلام آباد:۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں نے ملک کی مجموعی سلامتی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

پاک فوج اورامارات کے صدارتی گارڈز کی مشترکہ مشق اختتام پذیر

تربیلا: پاک فوج اور متحدہ عرب امارات کے صدارتی گارڈز کی تربیلا میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق ختم ہوگئی۔ یرغمالیوں کو بچانے کے آپریشنز پر توجہ مرکوز کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق جلمود اول تربیلا میں دو ہفتے تک جاری رہی۔ مشق میں اسپیشل سروسز گروپ اور یو مزید پڑھیں

 پنجاب میں ماحولیات کے تحفظ کے لیے جدید اقدامات کریں گے، مریم نواز

بیلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کو مل کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ یہ چیلنج کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا ہے۔ برازیل کے شہر بیلم میں منعقدہ کاپ 30 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکے کے بعد ججز،وکلاء اورعدالتوں کی سیکورٹی مزید سخت

لاہور: پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ججز، عدالتوں اور وکلا برادری کے لیے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) لاہور نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد نئی سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی، سی پی مزید پڑھیں

لاہور: لیسکو ایئرپورٹ سب ڈویژن کے دفتر پر مسلح حملہ، اہلکار زخمی

لاہور میں لیسکو ایئرپورٹ سب ڈویژن کے دفتر پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، جس کے دوران دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے، لیسکو ٹیم نے ایئرپورٹ سب ڈویژن کے علاقے میں بجلی چوری کے خلاف رینجرز اور پولیس کے ہمراہ آپریشن کیا تھا، جس کے بعد نامعلوم افراد نے دفتر پر حملہ کر مزید پڑھیں