حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو 50،50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی کو2 برس مکمل ہونے پر فوج کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری جوابی کارروائی کو 2 برس مکمل ہونے پرمیں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلاف فضائی حملے کی شکل میں بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے ثابت ہوا حکومت نے چوری کی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ تم نے چوری کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج صوبہ پنجاب کے دارالحکومت شہرِ لاہور کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم دورہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہور کے دورے کے دوران ارکان اسمبلی سے ملاقات کے مزید پڑھیں

اوپن بیلٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، چیف جسٹس پاکستان

سينيٹ انتخابات ميں خفيہ ووٹنگ سے متعلق صدارتی ريفرنس پر سماعت کے دوران چيف جسٹس نے ريمارکس دیئے ہیں کہ اگر آئين کہتا ہے کہ خفيہ ووٹنگ ہوگی تو بات ختم ہوجاتی ہے، اوپن بيلٹ ہونا چاہيے يا سيکريٹ فيصلہ پارليمنٹ کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالت تعين کرے گی کہ سينيٹ اليکشن مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے ارکان شیریں مزاری، فواد چوہدری اور شہزاد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے متعلق سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اسجد ملہی نے اپنے وکیل علی ظفر کے ذریعے مؤقف پیش مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے امیدوارسیف اللہ ابڑوسینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدوارسیف اللہ ابڑو کوسینیٹ الیکشن کے لیئے اہل قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہراورجسٹس امجد علی سہیتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن ایک جانب دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کو جرمانہ ادا کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے وکیل نے الیکشن کمیشن کی طرف سے عائد کردہ جرمانے کی رقم جمع کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 فروری کو فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کی تھی جس میں وفاقی وزیر کے وکیل مزید پڑھیں