نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاق کے ماتحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کی گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں بنی گالہ میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال مزید پڑھیں
مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں اس کیلئے بیک ڈور رابطے کیے ، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے لندن جانے کیلئے پیک ڈور رابطہ کیا جسے وزیراعظم نے مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز مزید پڑھیں
عامر لیاقت کا سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار
اسلام آباد: سینیٹ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر تحریک انصاف سندھ خفا ہوگئی جس پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، اب بعض نامزد امیدواروں سے ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے، عامر لیاقت نے حفیظ شیخ کو ٹکٹ دینے پر اعتراض کردیا جس پر فردوس عاشق نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ نجی مزید پڑھیں
نواز شریف اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا ہے ، مریم نواز
وزیر آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز کہا ہے کہ حکومت کو پنجاب کی بات کرنا بر لگتا ہے لیکن میں پنجاب کی بیٹی ہوں اور پنجاب کی بات کروں گی۔گزشتہ روز وزیرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں پنجاب مزید پڑھیں
نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی لیکن اگر وہ وطن واپس آنا چاہیں تو خصوصٰ سرٹیفیکیٹ جاری کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ 20 مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ گرفتار
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم پر ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر غلام مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی جانب سے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی تجویز مسترد کرتے مزید پڑھیں
حکومت کا 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے اضافی الاؤنس لینے والے 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ناکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کی سمری کل کابینہ کے اجلاس میں منظوری کےلیے پیش کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی سمری کےمطابق، ایوان مزید پڑھیں
زینب الرٹ ایکٹ:وفاقی حکومت اورڈپٹی اٹارنی جنرل کونوٹس جاری
کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں زینب الرٹ ایکٹ پرعمل درآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست کے حوالے سےعدالت نے وفاقی حکومت اورڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں بچوں کے اغوا اورزیادتی کےمعاملے پرزینب الرٹ ایکٹ پرعمل درآمد نہ کرنےکےخلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں