سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں ترمیم کرتےہوئےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 15 فروری تک بڑھائی گئی ہے۔کاغذات نامزدگی کیساتھ پارٹی ٹکٹ لگانا لازمی ہوگا۔ نامزد امیدواروں کی فہرست مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے نالہ لئی توسیع منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کو نالہ لئی کی توسیع، دونوں اطراف ایکسپریس وے، رنگ روڈ اور مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد : ملازمین کا نوٹیفیکیشن اجرا تک دھرناجاری رکھنےکااعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے نوٹی فیکیشن کے اجرا تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ميں حکومتی کميٹی اور سرکاری ملازمين کے نمائندوں کے مذاکرات بدھ 10 فروری کو رات گئے کامياب ہوگئے۔ حکومتی اراکین نے ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
وزیراعظم نے سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر مزید پڑھیں
تحریک لبیک نے ڈیڈ لائن میں 20 اپریل تک توسیع کردی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، اور تحریک لبیک پاکستان نے ڈیڈ لائن میں 20 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حکومتی ٹیم نے تحریک لبیک پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد : سرکاری ملازمین کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ ، درجنوں گرفتار
اسلام آباد میں وفاقی ملازمین کا تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکےخلاف احتجاج پرتشدد مظاہرےمیں بدل گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔وزيراعظم ہاؤس اورسيکرٹريٹ جانےوالا راستہ بند ہوگیا۔کشمیر ہائی وےپربھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو سیکرٹریٹ کی وزارتوں،محکموں،ڈویژنز مزید پڑھیں
غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے سے متعلق اقدامات پر غور مزید پڑھیں
آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز کہا ہے کہ ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم اور مودی ایک پیج پر ہیں۔ مودی نے کشمیر میں اپنے مخالفین کو گرفتار کرایا۔ پاکستان میں اپوزیشن قیادت کو گرفتار کرایا گیا۔ آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف 26 مارچ کو لانگ مارچ کااعلان
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور سینیٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک کی آئندہ حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لیے پی ڈی ایم کے کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اجلاس کے مزید پڑھیں