اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
جیل میں شہباز شریف کی طبیعت بگڑگئی، کینسر اسپتال منتقل
لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں طبی ٹیسٹوں کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو انمول کینسر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پٹ اسکین کیے جائیں گے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کرانےکے لیے وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں دستور میں 26ویں ترمیم کا بل پیش کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم پیش کردی۔ مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن، شیڈول کا اعلان11 فروری کو ہوگا
اسلام آباد : سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول کا اعلان 11 فروری کو کیا جائے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی فارم الیکشن کمیشن آفس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ ہر امیدوار اپنی پارٹی کا ٹکٹ نامزدگی فارم کے ساتھ لازمی لگائیں، انتخابی اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد: کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی گاڑیوں سے حادثہ، 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5 تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئےکار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون کے سگنل پر کشمالہ طارق کے پروٹول میں شامل گاڑیوں نے ایک مزید پڑھیں
اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو وزراء کے پارلیمنٹ اجلاسوں میں حاضری کی رپورٹ پیش کی مزید پڑھیں
آرمی چیف کا دورہ قطر ؛ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت
راولپنڈی: آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرپہنچے۔ آرمی چیف نے احمد بن محمد ملٹری کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا مزید پڑھیں
فضل الرحمان فارن فنڈنگ لیتے رہے انہیں جواب دہ ہونا پڑے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں انہیں بھی جواب دہ ہونا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہا، جس میں میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی، اجلاس مزید پڑھیں
حکومت کا سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے اور سمندرپار پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کا حق دینے کے لیے انتخابی اصلاحات کا آئینی ترمیم بل پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات شبلی فراز کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر مزید پڑھیں