لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ جاری کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری مرد افسران پتلون شرٹ اور ٹائی، پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین افسران مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ ایوان میں نئے قائد حزب اختلاف ہوں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا جمیعت علماء اسلام کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف نے جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے درخواست تیار کرلی جو آج الیکشن کمیشن میں دائر کی جائے گی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے فیصلے سے پارلیمانی مزید پڑھیں
قائدِ اعظم کی تصویر خراب کرنے والے کو 5 سال کی سزا ملے گی، بل سینیٹ میں پیش
بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کی تصاویر خراب کرنے والوں کو پانچ سال سزا دی جاسکے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائداعظم کی تصویر خراب کرنے، ہٹانے یا جلانے پر سزا کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صابر شاہ مزید پڑھیں
مناسب وقت پر استعفیٰ دینگے ، مریم نواز
لانگ مارچ بھی ہوگا استعفے بھی ديں گے، مريم نواز نے واضح اعلان تو کر ديا ليکن اسمبليوں سے مستعفی ہونے کيلئے مسلم ليگ کو اب بھی مناسب وقت کا انتظار ہے۔ کہتی ہيں اتفاق رائے کی کوشش کررہے ہيں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کی نائب صدر کہتی ہيں کہ پريشر مزید پڑھیں
شہباز شریف کو آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار
لاہور: احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں