ضمنی انتخابات: پی پی63 پرپی ٹی آئی کواپ سیٹ شکست

ڈسکہ: ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی 2،2 نشستوں پرپولنگ کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی 2،2 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، این اے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ایف بی آر کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 ماہ کے محصولاتی اہداف حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کے زمینی عملے کو سراہتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

عدالت کا حلیم عادل شیخ کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، سمیر شیخ مزید پڑھیں

تمام صوبوں میں ضمنی انتخابات میں حکومت کو تاریخی شکست ہوئی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ چاروں صوبوں میں ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کو تاریخی شکست ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا کہ گزشتہ روز عوام نے بڑی تعداد میں نکل کر اپنے ووٹ کا مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن ؛ این اے 75 میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ / ڈسکہ: ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 75 میں فائرنگ اورہنگامہ آرائی سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی دو دونشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ ڈسکہ کے گاؤں گوندکہ نزد رنجھائی اسٹاپ پرپولنگ اسٹیشن میں مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے سینئر رہنما محمد انورلندن میں انتقال کرگئے

لندن / کراچی: ایم کیوایم کے سنیئر رہنما محمد انور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم لندن کے سینئر رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، وہ لندن میں کافی عرصے سےعلیل تھے۔ محمد انور کا شمار ایم کیوایم کے بانیان میں ہوتا تھا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

ملک کی معیشت مثبت سمت میں جارہی ہے ، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے رکارڈ قرضے واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد

کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کی امیدوار ارم بٹ کے تجویز کنندہ ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے ان کے پروڈکشن آرڈرکی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کو 2 روز جسمانی ریمانڈ کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزکراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم پر ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر مزید پڑھیں