ماں بیٹی میں رنجشیں ختم؛ لائیو شو میں نشو بیگم اور صاحبہ کی صلح؛ جذباتی ویڈیو وائرل

سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے میں مزید پڑھیں

دھرندھر کے رحمان ڈکیت کو فلم ’بارڈر 2‘ میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔  بھارتی میڈیا میں اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری پر بنائی مزید پڑھیں

گووندا کا اپنے بھانجے کرشنا سے متعلق حیران کن دعویٰ، خاندانی تنازع کی وجہ بھی بتادی

بالی ووڈ کو ماضی میں مسلسل بلاک بسٹر فلمیں دینے والے نامور اداکار گووندا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھانجے کرشنا ابھیشک کو میرے خلاف استعمال کیا جاتا ہے اور میری توہین کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اداکار گووندا اور اُن کی اہلیہ سُنیتا آہوجا اپنی ازدواجی زندگی کی وجہ سے مسلسل مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اداکار خالد حفیظ خان انتقال گرگئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے اداکار خالد حفیظ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔    خالد حفیظ کے انتقال کی خبر نے مداحوں مزید پڑھیں

خون کے رشتے اکثر آپ کو رسوا کردیتے ہیں، جاوید شیخ

پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔  ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل مزید پڑھیں

معروف امریکی ماڈل اور بوائے فرینڈ میں 2 سالہ تعلق کے بعد علیحدگی

لبنانی نژاد معروف امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس کے درمیان دو سالہ رشتہ حالیہ دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس نے اپنے رشتے کو خاموشی سے ختم کیا، جس کے بعد بیلا کی زندگی میں اہم مزید پڑھیں

فرح یوسف کا اقرارالحسن کے ساتھ تعلق اور علیحدگی کی افواہوں پر ردعمل

پاکستانی صحافی اور ڈیجیٹل کریئٹر فرح یوسف نے اپنے شوہر اقرار الحسن کے ساتھ تعلق اور طلاق کی افواہوں پر اپنا موقف بیان کردیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  فرح یوسف نے بطور صحافی اپنے کریئر کا آغاز 2007 میں نجی ٹی سے بطور نیوز اینکر کیا جس کے وہ پی ٹی وی ہوم سمیت مزید پڑھیں

شہزاد رائے نے اپنے نئے گانے میں تعلیمی نظام پر سوالات اٹھا دیئے

پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنا نیا گانا جاری کرتے ہوئے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو موضوع بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے کہ آیا ہمارا تعلیمی ماحول واقعی بچوں کی ذہنی نشوونما مزید پڑھیں

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت 16 فروری تک توسیع

جوئے ایپ کی پروموشن کیس میں ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں جوئے ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ دردناک واقعے پر آبدیدہ ہوگئیں، امیتابھ بچن نے واقعہ بتا دیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم اسٹار عالیہ بھٹ حال ہی میں منعقدہ ایک ایونٹ میں دردناک واقعے پر آبدیدہ ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے منعقدہ آگاہی پروگرام سڑک سرکشا ابھیان کے دوران مزید پڑھیں