پانچ فیصد سے زیادہ فیس بڑھانے پر اسکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی: عدالت نے 5 فیصد سے زیادہ فیس بڑھانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے جون 2017 کے بعد جس اسکول نے بھی اضافی رقم لی ہے وہ واپس کرے، سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو 5 فیصد سے زائد فیسوں مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں ’’ سپر اسٹار ’’ پاکستان میں بے کار

 لاہور:  بالی وڈ میں ایک یا دو فلمیں کرکے ’’ سپرا سٹار‘‘ کہلوانے والے فنکار پاکستان میں بے کار ہو گئے۔ بھارتی فلم نگری میں کام کرنے کی خواہش رکھنے والے بہت سے فنکاروں نے شب و روز’’ جدوجہد‘‘کے بعد کسی طرح بالی ووڈ تک رسائی پائی اور جونہی انہیں بی اور سی کیٹگری کی مزید پڑھیں

زرداری اور فریال،جیل میں سہولتوں کی درخوا ست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور اُن کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جیل میں سہولتوں کی درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فریال تالپور کے راہداری ریمانڈ کی اجازت کی درخواست پر بھی سماعت کے بعد فیصلہ مزید پڑھیں

مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کیلئے پُرعزم

لندن: اداکارہ مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کے لیے پُرعزم ہیں اور انہوں نے سکھر کے 5 اسکولوں اور ان میں پڑھنے والے سیکڑوں بچوں کی تعلیم کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صرف مزید پڑھیں

اساتذہ کی اچھی تربیت ہوگی تو وہ بہتر انداز میں پڑھائیں گے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن پر اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری مزید پڑھیں

پاکستان میں پرفارمنس؛ میکا سنگھ بھی ہندو انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گئے

ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو پاکستان میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنا مہنگا پڑگیا ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے اس ماحول میں جب مودی سرکار نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس وقت بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاکستان مزید پڑھیں

مصری شاہ غازیؒ کا 5 روزہ عرف 27 اگست سے شروع ہوگا

صوبائی وزیر اوقاف سہیل انور سیال چادر مبارک پیش کریں گے، آخری روز خصوصی دعا ہوگی کراچی (پ ر) سندھ کے نامور بزرگ حضرت سیّدنا مصری شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ پانچ روزہ عرس مبارک 27 اگست سے 31اگست تک انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا جائیگا۔ اس حوالے سے چیئرمین مزید پڑھیں

آج صبح گلشن اقبال پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن

راستوں کی ناکہ بندی کرکے تلاشی لی گئی، کسی اہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا کراچی (کرائم رپورٹر) آج صبح گلشن اقبال پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے رحمتیہ کالونی، مدینہ کالونی اور جمالی کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کا اب پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں دانش عارف نبیل

فنانس بل کے تاجر برادری کی تمام لین دین پر ایف بی آر کی نظر رہے گی ایف بی آر سے متعلق تاجر برادری کے خدشات دور ہوں گے ، تاجروں سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر) معروف چارٹرڈ اکائونٹنٹ دانش عارف پٹیل نے کہا ہے کہ فنانس بل کے بعد تاجر برادری کے تمام مزید پڑھیں

پاکستان کی اقلیتیں بھارتی مظالم کیخلاف ہیں ایم کیو ایم پاکستان

بھارت مظالم سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچل نہیں سکتا، کشمیر کی تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے بہادرآباد سے مزار قائد اقلیتی برادری کے عوام کی ریلی سے رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈووکیٹ، رکن اسمبلی منگلہ شرما کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں