اداکار حمزہ عباسی کی بہن ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک حالیہ گفتگو میں فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق فلرز اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے کروائی جانے والی ٹریٹمنٹس کی افواہوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ نوجوان ہیں اور قدرتی طور مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
جرمن شخص نے کینسر سے لیلیٰ واسطی کی زندگی کیسے بچائی؛ اداکارہ نے بتادیا
خوبصورت اور باوقار اداکارہ لیلیٰ واسطی نے اپنی زندگی کے سب سے کڑے امتحان اور حیران کن موڑ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ واسطی نے اپنی کینسر سے جنگ کی نہایت تکلیف دہ کہانی بتائی جس میں انھیں اللہ نے سرخرو کیا۔ لیلیٰ واسطی نے مزید پڑھیں
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے مجھے بام عروج پر پہنچایا؛ سونُونگم کا اعتراف
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پلے بیک سنگر سونُو نگم نے پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھیں اپنا محسن قرار دیا۔ بھارتی گلوکار سونُو نگم نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیریئر کی پہلی بڑی کامیابی اُس وقت ملی جب انھوں نے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا مشہور زمانہ گانا مزید پڑھیں
ٹوٹی پھوٹی سڑکیں؛ "یہ مرمت کی ہے یا مذاق؟ پوجا بھٹ بلدیہ پر برس پڑیں
بھارت میں مون سون بارشوں نے مودی سرکار کی 15 سالہ حکومت کی قلعی کھول کر رکھ دی جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع اور شہریوں کا مال و اسباب تباہ ہوگئے۔ بارشوں اور اس سے ہونے والی تباہی نے ممبئی کو بھی نہیں چھوڑا۔ بالی ووڈ فنکار بھی محفوظ نہ رہ سکے اور حکومت پر برس پڑے۔ معروف مزید پڑھیں
پاکستان آئیڈل کی 11 سال بعد واپسی؛ تازہ دم اور سریلی آوازوں کیلیے آڈیشن جاری
پاکستان کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے "پاکستان آئیڈل” کی 11 سال بعد واپسی ہو رہی ہے اور اس بار یہ سفر پہلے سے کہیں زیادہ شاندار اور رنگین ہونے جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں نوجوان گلوکاروں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقع دیا جائے گا۔ شاندار کم بیک کے ساتھ اس بار مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اپنے بنگلے کی ویڈیو وائرل ہونے پر برہم ہوگئیں
بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے گھر کی ویڈیو وائرل ہونے کو پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی اور رنبیر کپور کی رہائش گاہ "کرشنا راج بنگلہ” کی بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید ردِعمل دیا ہے۔ یہ بنگلہ ممبئی کے علاقے پالی مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی انگوٹھی کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ ٹیلر سوئفٹ کی حالیہ منگنی کی پوسٹ میں ان کی قیمتی ہیرے کی انگوٹھی بھی نمایاں رہی، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ اس انگوٹھی کا ڈیزائن "اولڈ مائن بریلینٹ کٹ” ہے، جو اپنی کلاسک طرز اور منفرد مزید پڑھیں
کومل میر کا وزن بڑھنے کے بعد ذہنی دباؤ سے متاثر ہونے کا انکشاف
معروف پاکستانی اداکارہ کومل میر نے وزن میں اضافے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں کومل میر نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے بعد پیش آنے والے ذہنی دباؤ اور منفی ردِعمل پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ وزن بڑھنے پر سوشل مزید پڑھیں
ریتک روشن نے گرل فرینڈ صبا آزاد کو پرتعیش فلیٹ دے دیا
بالی ووڈ اسٹار ریتک روشن نے گرل فرینڈ صبا آزاد کو پرتعیش فلیٹ بےحد کم کرائے پر دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتک روشن نے ممبئی کے مہنگے علاقے جوہو میں واقع اپنا ’سی ویو فلیٹ‘ اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کو محض 75 ہزار روپے ماہانہ کرائے پر دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
سلینا گومز شادی کرنے والی ہیں؟ بیچلر پارٹی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز اور بینی بلانکو نے بیچلر پارٹیوں کے ساتھ شادی کی تیاریاں شروع کر دیں۔ سلینا گومز کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور غیر ملکی میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ میکسیکو کے شہر کابو سان لوکاس میں ایک پرتعیش یاٹچ پر پارٹی کرتی مزید پڑھیں