مشہور فلم ’کے جی ایف‘ کے اداکار چل بسے

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو انتقال کر گئے۔ 55 سالہ اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو فلم کی شوٹنگ کے دوران اسٹروک کے باعث فالج کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ کئی دن بستر پر رہے تاہم گزشتہ روز وہ برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔  مزید پڑھیں

گوپی بہو کے کردار کیلئے مشہور اداکارہ پیا گھر سدھار گئیں

بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ جیا مانک اب بھی ساتھ نبھانا ساتھیا میں ‘گوپی بہو’ کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران جیا نے بہت سے کردار ادا کیے ہیں، لیکن مداح اس کے ‘گوپی’ کے کردار سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور یہ آج بھی مشہور ہے۔  بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پرینیتی اور راگھو نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔  اس کیک پر درج تھا 3=1+1 ساتھ ہی شیئر مزید پڑھیں

کیا سنجے دت اور بیٹی کے درمیان تعلقات خراب ہیں؟ مبہم پوسٹ وائرل

بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی بیٹی تریشلا دت نے والد اور خاندان کیخلاف سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ترشیلا کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ نے مداحوں اور صارفین کی توجہ سمیت لی ہے کیونکہ اس میں ترشیلا نے والدین کے رشتے مزید پڑھیں

مقبول نیٹ فلکس سیریز ’’ایملی اِن پیرس‘‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے

کراچی: مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے شہر وینس میں پیش آیا جہاں سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ 47 سالہ ڈیاگو بورَیلا ہوٹل ڈینیلی میں شوٹنگ کی تیاری مزید پڑھیں

اکشے کمار اور سیف علی خان 18 برس بعد ایک مرتبہ پھر اکٹھے نظر آئیں گے

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور سیف علی خان 18 برس بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر اکٹھے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ستاروں نے ہدایت کار پریہ درشن کی نئی فلم حیوان کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے جس کی پروڈکشن ریاست کیرالہ میں شروع ہوئی۔ اکشے کمار نے مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکار عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ریلیز

لاہور: نامور پاکستانی اداکار عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ریلیز ہو گئی، فلم کا رنگا رنگ پریمیئر مقامی سینما میں منعقد ہوا جس میں شوبز شخصیات نے شرکت کی-  تفصیلات کے مطابق اداکار عمران اشرف اور اداکار ناصر چنیوٹی کی نئی بین الاقوامی پنجابی فلم "اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا” کے مزید پڑھیں

چالیس سالہ تاریخ کی 10 بہترین ایکشن فلمیں جنہیں آج بھی پسند کیا جاتا ہے

چالیس برسوں کے دوران ایسی ایکشن فلمیں ریلیز ہوئیں جنہیں دہائیوں بعد آج بھی یاد رکھا جاتا ہے اور شائقین انہیں بار بار دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ فلم شائقین نے ہمیشہ اسکرین پر خطرناک واقعات کو ایکشن کے ساتھ دیکھنا پسند کیا ہے، جس کی وجہ سے آج بھی ایکشن فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں۔ مزید پڑھیں

بالی ووڈ نے ایک اور پاکستانی گانا کاپی کرلیا

ہمیشہ کی طرح کانٹینٹ کی کمی ہونے کے باعث بالی ووڈ نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی گانا چرا لیا۔ بھارتی فلموں میں آئے دن پاکستانی گانے کاپی ہونے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور یوں لگتا ہے کہ پاکستانی گانوں کو چرا کر ان کے بول میں معمولی تبدیلی کر کے انہیں اپنی فلموں میں شامل مزید پڑھیں

توہین آمیز ٹک ٹاک بنانے پررجب بٹ کیخلاف کیس میں اہم پیشرفت

معروف ٹک ٹاک اسٹار اور یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف توہین آمیز ٹک ٹاک بنانے سے متعلق کیس پر نیشنل کرائم ایجنسی نے عدالت میں ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق سیشن عدالت لاہور میں توہین آمیز ٹک ٹاک بنانے پررجب بٹ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے سماعت مزید پڑھیں